10:26 am
لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر اس طریقے سے استعمال کریں ۔۔ یہ نسخہ لاکھوں روپے لے کر بھی ڈاکٹرز کبھی نہیں بتاتے

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر اس طریقے سے استعمال کریں ۔۔ یہ نسخہ لاکھوں روپے لے کر بھی ڈاکٹرز کبھی نہیں بتاتے

10:26 am



لاہور(نیوز ڈیسک)لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء
کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا کرتی ہیں انہیں حرکت میں لا کر اور خون میں تبدیل کرکے ہلکا پھلکا بناتا ہے۔اس کے استعمال سے خونی نالیوں (شرائین) کی سختی دور ہوتی ہے اور قدرتی لچک بحال ہو کر بلڈ پریشر میں کاف

تازہ ترین خبریں