09:15 pm
’’چرسی کی بھابھی ‘‘

’’چرسی کی بھابھی ‘‘

09:15 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک چرسی کابھائی فوت ہوگیا تو اس کو بڑی پریشانی لگی کہ اب کیا کریں اور کیسے اپنی بھابھی کو یہ اطلاع دیں‌. خیر کچھ دیر سوچنے کے بعد اس کے دل میں‌ایک خیال آیا . اس نے دوستوں سے کہا کہ میت کو اٹھاؤ اور گھر کے باہر رکھ دو جب تک میں‌آواز نہ دوں‌تو تم میت کو گھر میں‌مت لانا . دوستوں نے اس کے بھائی کی میت اٹھائی اور ویسے ہی کیا . اب چرسی گھر میں‌گیا اور بھابھی سےکہنے لگا. بھابھی !بھائی نے سارے پیسے جوئے
میں ہاردیئے، وہ بولی، اللہ اس کی زندگی برباد کرے، چرسی کہنے لگا۔۔۔ بھائی نے اپنا گھر بھی بیچ ڈالا ۔۔۔وہ بولی ، اللہ اس کی عمر کو روگ لگائے۔۔۔ چرسی پھر کہنے لگا، بھائی نے ایک اور شادی کرلی ہے۔۔۔وہ بولی، اللہ کرے مرے ،میں اب اس کا مرا منہ بھی نہیں دیکھوں گی۔۔۔ چرسی نے باہر کے دروازے کی طرف منہ کیا اور زوردار آواز میں بولا۔۔۔بھائیو،اب میت اندر لے آؤ یوں اس نے سلیقہ سےبھائی کی میت کی اطلاع اپنی بھابھی کو دی کہ اس کو بھی یقین ہو گیا کہ اس کی زبان انتہائی کالی ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس کون سی قوم ہے ؟ اس لسٹ میں پاکستانیوں کو اپنے حوالے سے جان کر حیرت کا دھچکا لگے گا کیونکہ ۔۔!

بلوچ لڑکیاں قمیض کے اندر کیا چھپاتی ہیں ؟ پوری دنیا میں مشہور وہ بات جو پاکستانیوں کی اکثریت نہیں جانتی ہوگی

ایک روز فاختہ کو اُسکے بچوں نے بڑی پریشانی کے عالم میں یہ بتایا؛ ” ماں ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارا گھونسلہ برباد ہونے والا ہے

ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا مولوی صاحب غصے میں  آ گئے، بولے

بچے معذور پیدا ہونگے اورجسم کے کون کون سے حصے ناکارہ ہو جائیں گے ؟جانیں

مجھ سے شادی کرنا جائز نہیں، ایک سبق آموز واقعہ جب ایک انتہائی خوبصورت لڑکی نے شادی سے انکار کر دیا

 جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا

پان میں موجود ایسی چیز جو کرونا کے پر خچے اڑا دیتی ہے ، کیا واقعی پان کھانے سے کرونا کا خاتمہ ہوتا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر