07:37 pm
گوشئہ رسول حضرت امام حسین ؑکے کان میں اذان کس نے دی اور اذان کے بعد پہلا کام کیا کیا گیا ؟ ایمان افروز واقعہ

واقعہ کچھ ایسا ہے کہ جب بھی سنتے یا پڑھتے ہیں تو درد ایک نئے انداز میں وارد ہوتا ہے، فضائیں افسردہ سی ہو جاتی ہیں ، بہار خزاں میں تبدیل اور یہاں تک کے خود سے بھی روٹھ جانے کا دل کرتا ہے ۔خزاں بہار پہ چھائی ہوئے ہیں پیڑ بھی زردغم حسین میں عالم اداس پھرتا ہےجناب رسول کریم ﷺ کے شہزادے حضرت امام حسین کی شہادت کا واقعہ یقیناً کچھ ایسا ہی دردناک ہے مگرجس قدر صبر کی تلقین ہمیں دنیا کےاس عظیم سانحے سے ملتی ہے وہ بے نظیر ہے ۔ حضرت امام حسین ؑ کی ولادت ہجرت کے چوتھے سال تیسری شعبان کو ہوئی ۔ فاطمہ ؓ کے گھر ننھے دلارے کی خبر سن کر
ہادی برحق ﷺ علی المرتضیٰؓ کے گھر تشریف لائے اور اپنے لعل کو گود میں لے کر ان کے داہنے کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہہ کر اپنی زبا ن مبارک ان کے منہ میں دی اور یوں نبیوں کے تاجدار ﷺ کا لعاب دہن ننھے حسین ؑ کی گھٹی بنا ۔ آپ کا عقیقہ پیدائش کے ساتویں دن کیا گیا ۔حضرت امام حسینؑ کی پرورش ایسے ماحول میں ہوئی کہ سن کر ہی رشک آتا ہے ۔ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ، شیر خدا حضرت علی ابن ابی طالب ، جگر گوشہ رسول ﷺ سیّدہ فاطمة الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کے اساتذہ تھے ۔ ایک طرف پیغمبرِ اسلام حضور نبی کریم ﷺ جن کی زندگی کا مقصد ہی اخلاق انسانی کی تکمیل تھی اور دوسری طرف حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالبؓ جو اپنے عمل سے خدا کی مرضی کے خریدار بن چکے تھے تیسری طرف حضرت فاطمہ زہراؓ جو خواتین کے طبقہ میں پیغمبر کی رسالت کو عملی طور پر پہنچانے کے لیے ہی قدرت کی طرف سے پیدا ہوئی تھیں ، ایسے خوبصورت اور نورانی ماحول میں حسین کی پرورش ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

ہر قسم کی پریشانی دور، چو چاہیں گے ملے گا بس ناخن کا ٹتے وقت یہ عمل کر لیں

ایک بندے نےاپنے سونے والے گدے پر ایک چمچ بیکنگ سوڈا چھڑکا، 30 منٹ بعد کیا نتیجہ نکلا؟

کوئی بھی اچھا سا عطر لے کر اسے اپنی نبض، ناف یا ہنسلی کی ہڈی پر لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ حیران کن معلومات

زبردست روحانی انرجی کا خزانہ ، کیا آپ بے روزگار ہیں؟ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں حسب منشا ملازمت مل جائے گی

اے جبریل تمھاری رفتار کتنی ہے ، جب نبی کریم ﷺ نے روح الامین سے یہ پوچھا تو انہوں نے کونسے 4حیران کن واقعات سنائے ؟ایمان افروز تحریر

شاہ رخ، عامر ، دپیکا پڈکون ، امیتابھ بچن، اکشے کمار کے باڈی گارڈز کی تنخواہیں کتنی ہیں ؟ جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس کون سی قوم ہے ؟ اس لسٹ میں پاکستانیوں کو اپنے حوالے سے جان کر حیرت کا دھچکا لگے گا کیونکہ ۔۔!

بلوچ لڑکیاں قمیض کے اندر کیا چھپاتی ہیں ؟ پوری دنیا میں مشہور وہ بات جو پاکستانیوں کی اکثریت نہیں جانتی ہوگی