09:42 pm
ٹرین کی پٹڑی پر پتھر کیوں ہوتے ہیں اور ڈبے پر مخصوص نشان کیوں‌ہوتا ہے، حیران کن معلومات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہم میں سے اکثر نے ٹرین کا سفر کیا ہوگا اور راستے میں‌ہمیں‌طرح طرح کےنشان بھی نظر آتے ہیں‌جو کہ ٹرین کے عملہ کے سوا بہت کم لوگ جانتے ہیں‌. لیکن آج ہم آپ کو بتائیں‌گے کہ ان نشانات کے کیا مطلب ہوتے ہیں اور یہ بھی بتائیں‌گے کہ ٹرین کی پٹڑی پر پتھر کیوں‌ڈالے جاتے ہیں‌. تفصیلات کے مطابق آپ نے ٹرین کے ٹریک پر پڑی یہ بجری تو ہزاروں بار دیکھی ہو گی لیکن کبھی آپ نے یہ سوچاہے کہ اس کا مقصد کیاہے ؟
تاہم یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں ضرورآ تاہے اور آج ہم آپ کو اس کا فائدہ بھی بتائیں گے ۔ ٹرین کے ٹریک پر ڈالے گئے ان پتھروں کے تیز کونے ٹریک پر بچھے لکڑی کے تختوں کو پھسلنے سے روکتے ہیں ، 200 سال پہلے انجینئرز نے ٹریک بچھانے کے بعد اوپر بڑی مقدار میں بجری کو بھر دیا جس کے بعد ٹرین کوٹریک پر چلانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تاہم صدیوں پرانے اس عمل میں تاحال کوئی تبدیلی نہیں آ سکی ہے ۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ بورڈ پر ڈبلیو بی کا نشان ہوتا ہے اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ہارن بجایا جائے یہاں پر ہارن بجانا ضروری ہوتاہے ۔ ایکس کا نشان عملے کے لئے ہوتا ہے کہ آخری ڈبہ ہے اس کے بعد کوئی اور ڈبہ نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

ہر قسم کی پریشانی دور، چو چاہیں گے ملے گا بس ناخن کا ٹتے وقت یہ عمل کر لیں

ایک بندے نےاپنے سونے والے گدے پر ایک چمچ بیکنگ سوڈا چھڑکا، 30 منٹ بعد کیا نتیجہ نکلا؟

کوئی بھی اچھا سا عطر لے کر اسے اپنی نبض، ناف یا ہنسلی کی ہڈی پر لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ حیران کن معلومات

زبردست روحانی انرجی کا خزانہ ، کیا آپ بے روزگار ہیں؟ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں حسب منشا ملازمت مل جائے گی

اے جبریل تمھاری رفتار کتنی ہے ، جب نبی کریم ﷺ نے روح الامین سے یہ پوچھا تو انہوں نے کونسے 4حیران کن واقعات سنائے ؟ایمان افروز تحریر

شاہ رخ، عامر ، دپیکا پڈکون ، امیتابھ بچن، اکشے کمار کے باڈی گارڈز کی تنخواہیں کتنی ہیں ؟ جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا

دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس کون سی قوم ہے ؟ اس لسٹ میں پاکستانیوں کو اپنے حوالے سے جان کر حیرت کا دھچکا لگے گا کیونکہ ۔۔!

بلوچ لڑکیاں قمیض کے اندر کیا چھپاتی ہیں ؟ پوری دنیا میں مشہور وہ بات جو پاکستانیوں کی اکثریت نہیں جانتی ہوگی