09:47 pm
’’اس کائنات کو اللہ پاک نے سمیٹ لینا ہے ‘‘ سورج مرنے والا ہے ، سائنس دانوں نے قیامت کی تاریخ بتا ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  مسلمانوں کا عقیدہ ہے ، کہ یہ دنیا ایک دن ختم ہو جانی ہے اور اس کائنات کو اللہ نے سمیٹ لینا ہے جس کے بعد حشر کا میدان ہوگا اور نیکوکارون اور بدکاروں کا فیصلہ ہوگا ،اسلام میں‌قیامت کی ہولناکی کا مکمل منظر موجود ہے . لیکن سائنس دانوں کی طرف سے مختلف دعویں سامنے آتے ہیں‌. جو کہ وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں‌. سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے بالآخر یہ دریافت کرلیا کہ سورج کا خاتم
ہ ہونےکے بعد کیا ہوگا اور یہ بات ہماری دنیا پر کس طرح اثر انداز ہوگی۔ ماہرین اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ سورج کا خاتمہ کچھ 10 ارب سال بعد ہوگا۔ لیکن سورج کا خاتمہ کس طرح ہوگا یہ اب دریافت کیا گیا ہے۔ پلینِٹری نیبیولا نامی ایک عمل کے مطابق جب سورج کے اندر پائی جانے والی ہائڈروجن جل جل کر ختم ہوجائے گی تو سورج ایک سُرخ گولے میں تبدیل ہوجائے گا۔ سورج پھیل کر اب سے 250 گناہ بڑا ہوجائے گا اور اس کا دائرہ دنیا تک پہنچ کر دنیا کو ختم کر دیگا۔ البتہ اس وقت تک دنیا پر زندگی موجود ہونے کا امکان نہیں ہے۔ پلینِٹری نیبیولا کا عمل پہلے صرف چھوٹے ستاروں کے خاتمے کے لئے جانا جاتا تھا۔ جب کوئی بھی عام ستارہ ختم ہوتا ہے تو اپنے پیچھے دھول اور گیس چھوڑ جاتا ہے۔ یہ دھول اور گیس تقریباً 10 ہزار سال تک چمکتے رہتے ہیں۔ اس ہی نظارے کو سکائی لائٹس کہا جاتا ہے۔اور یہ بھی تسلیم کر لیا گیا کہ باقی ستاروں کے خاتمے کی طرح ہمارا سورج بھی ختم ہو جائے گا لیکن اس کے بعد کیا ہوگا اس کا ابھی تک علم نہیں‌اور نہ ہی سائنس دان اس کے بارے میں‌کچھ کہتے ہیں‌.

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی