05:52 pm
الله تعالی نے اپنے بندوں سے سورہ الشمس میں گیارہ قسمیں  کس چیز کی لی ہیں؟ جان کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اٹھا

الله تعالی نے اپنے بندوں سے سورہ الشمس میں گیارہ قسمیں کس چیز کی لی ہیں؟ جان کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اٹھا

05:52 pm

الله تعالی نے سورہ الشمس میں گیارہ قسمیں لینے کے بعد جن موضوعات کو زیر بحث مذکور کیا اور روشنی ڈالی امت مسلمہ کے لئیے ان میں سے انسان کی تخلیق، اس کا شعور جس سے وہ خیر اور شر میں فرق کر سکتا ہے اور کامیابی کا بنیادی محور اورجزء، نفس کی پاکیزگی اور تزکیہ ہے اور انسان کی نامرادی اور کلی خسارہ نفس کا تدسیہ اور اسے اللہ کی نافرمانی میں تحقیر کرنا ہے۔ اگرچہ انسان کی مٹی سے تخلیق اپنے اندر ہی ایک شرف، تکریم اور معجزہ سے کم نہیں مگر وہ شرف جو انسان کو اللہ کی طرف سے نصیب ہوا وہ اللہ کا انسان میں روح پهونکنا، صحیح غلط کا اختیار
دینا، اختیاری عبودیت کی زمہ داری کا بوجھ اٹھانا اور زمین پر اللہ کے دین اور احکام کا بیڑا اٹھانے میں ہے “اني جاعل في الارض خليفة” کی زمن میں اللہ کی دی ہوئی اس ذمہ کی تکمیل میں ہے جو انسان کے وجود کی اصل بھی ہے اور عین وہ وضع بھی جس پر انسان کی تکمیل بھی منحصر ہے اور تحسین بھی۔ زندگی کے سفر میں انسان کو وہ ابتدائی احوال و واقعات کو ملحوظ خاطر اور ذہن نشین رکھنا چاہئیے جو اسے اپنی تخلیق کا اصل مقصد باور کراتے ہیں اور دنیا میں اپنی اصل فطرت اور ذہنی قلبی نظریاتی اور جذباتی عدل اور توسط کا احساس دلاتے ہیں۔ سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی رفعت و عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کے والد گرامی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبع نور ہدایت ہیں۔ آپ کے شوہر نامدار باب العلم ہیں۔ آپ کے بیٹے سرداران جنت ہیں، آپ کے انوار میں نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوہ گر ہے۔ آپ کے رگ و ریشہ میں خون مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موجزن ہے۔ آپ کی پوری زندگی تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عملی تصویر پیش کرتی ہے۔کتب سیرت میں سیدہ کائنات حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے بہت سے اسمائے گرامی بیان ہوئے ہیں۔ ان میں سے چند کا تذکرہ اس مضمون میں کیا جائے گا جس سے قارئین کے دلوں میں سیدہ کائنات کے ساتھ والہانہ عقیدت و محبت میں نہ صرف اضافہ ہوگا بلکہ سیدہ کائنات رضی اللہ تعالی عنہا کی عظمت و مقام مرتبہ سے بھی شناسائی ہوگی۔ ذیل میں سیدہ کائنات کے اسمائے گرامی ان کی وجہ تسمیہ اور پس منظر بیان کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسوہ بتول رضی اللہ تعالی عنہپر احادیث کی روشنی میں تبصرہ بھی کیا گیا ہے۔فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہالفظ فاطمہ باب فاعلہ سے ہے جس کا معنی بالکل علیحدہ کردیا جانا ہے۔ لسان العرب کے مطابق اگر لکڑی کے ایک حصے کو کاٹ کر الگ کردیا جائے تو اسے تغطیم کہتے ہیں۔ بزار، طبرانی اور ابونعیم نے روایت کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فاطمہ! جانتی ہو میں نے آپ کا نام فاطمہ کیوں رکھا؟ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ فرمادیجئے کہ ان کا نام فاطمہ کیوں رکھا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فاطمہ اور ان کی اولاد کو نار جہنم سے بالکل الگ کررکھا ہے‘‘۔ (الاستیعاب، ج 2، ص 752)اس معانی میں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سم بامسمی ہیں۔ سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا اور آپ کی اولاد کو دوزخ کی آگ سے محفوظ رکھنا اس امر کی طرف نشاندہی کرتا ہے کہ آپ کا عزوشرف اللہ کی بارگاہ میں بہت زیادہ ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ رضی اللہ تعالی عنہا کو پیار سے فاطم کہہ کر پکارتے تھے۔ اسی طرح حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ بھی آپ کو فاطم کہہ کر مخاطب کرتے تھے۔بتول رضی اللہ تعالی عنہاسیدہ کائنات حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو بتول کے لقب سے بھی پکارا جاتا ہے۔ معانی کے لحاظ سے یہ لفظ بتل سے نکلا ہے جس کا معنی سب سے ٹوٹ کر اسی کے ہو رہنا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس کون سی قوم ہے ؟ اس لسٹ میں پاکستانیوں کو اپنے حوالے سے جان کر حیرت کا دھچکا لگے گا کیونکہ ۔۔!

دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس کون سی قوم ہے ؟ اس لسٹ میں پاکستانیوں کو اپنے حوالے سے جان کر حیرت کا دھچکا لگے گا کیونکہ ۔۔!

بلوچ لڑکیاں قمیض کے اندر کیا چھپاتی ہیں ؟ پوری دنیا میں مشہور وہ بات جو پاکستانیوں کی اکثریت نہیں جانتی ہوگی

بلوچ لڑکیاں قمیض کے اندر کیا چھپاتی ہیں ؟ پوری دنیا میں مشہور وہ بات جو پاکستانیوں کی اکثریت نہیں جانتی ہوگی

ایک روز فاختہ کو اُسکے بچوں نے بڑی پریشانی کے عالم میں یہ بتایا؛ ” ماں ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارا گھونسلہ برباد ہونے والا ہے

ایک روز فاختہ کو اُسکے بچوں نے بڑی پریشانی کے عالم میں یہ بتایا؛ ” ماں ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارا گھونسلہ برباد ہونے والا ہے

ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا مولوی صاحب غصے میں  آ گئے، بولے

ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے

بچے معذور پیدا ہونگے اورجسم کے کون کون سے حصے ناکارہ ہو جائیں گے ؟جانیں

بچے معذور پیدا ہونگے اورجسم کے کون کون سے حصے ناکارہ ہو جائیں گے ؟جانیں

مجھ سے شادی کرنا جائز نہیں، ایک سبق آموز واقعہ جب ایک انتہائی خوبصورت لڑکی نے شادی سے انکار کر دیا

مجھ سے شادی کرنا جائز نہیں، ایک سبق آموز واقعہ جب ایک انتہائی خوبصورت لڑکی نے شادی سے انکار کر دیا

 جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا

جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا

پان میں موجود ایسی چیز جو کرونا کے پر خچے اڑا دیتی ہے ، کیا واقعی پان کھانے سے کرونا کا خاتمہ ہوتا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پان میں موجود ایسی چیز جو کرونا کے پر خچے اڑا دیتی ہے ، کیا واقعی پان کھانے سے کرونا کا خاتمہ ہوتا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر