10:16 pm
کچھ ایسی علامات جس سے جانا جا سکتا ہے کہ گھر میں‌جنات کا وجود ہے

کچھ ایسی علامات جس سے جانا جا سکتا ہے کہ گھر میں‌جنات کا وجود ہے

10:16 pm


ڈاکٹر علاء الدین عساسی نے اپنی کتاب علم روحانیت میں لکھا ہے کہ یہ بات تو ثابت ہے کہ ہر گھر میں کچھ نہ کچھ جنات یا ان کے اثرات پائے جاتے ہیں‌اور یہ جنات کبھی وہاں مستقل اور کبھی عارضی رہائش اختیار کرتے ہیں اور گھر کے رہنے والوں کو بھی اس کا ادراک کبھی کبھار ہوتا رہتا ہے اور یہ خود بھی کبھی کسی بھی شکل میں‌ظاہر ہوتے رہتے ہیں . ڈاکٹر صاحب کے مطابق کچھ ایسی علامات ہوتی ہے جس کے ذریعے جانا جا سکتا ہے کہ گھر میں‌جنات موجود ہے گھر میں‌رکھے ہوئے سامان کی جگہ خود بخود بدل جانا . یعنی ہم میں‌سے اکثر نے نوٹ کیا
ہوگا کہ گھر میں‌جب ہم کسی مخصوص جگہ پر کچھ رکھتے ہیں تو وہ چیز دوبارہ ڈھونڈے سے وہاں نہیں ملتی بلکہ کسی اور جگہ پڑھی ہوتی ہے. ایسے ہی عجیب و غریب آوازیں سننا کاص کر اس شخص کو سنائی دیتی ہے جو کہ گھر میں اکیلا ہو یہ آواز بچوں کے رونے کی ہو سکتی ہے ایسے ہی گھر کے کسی فرد کی طرح بھی ہو سکتی ہے جو گھر میں خود موجود نہ ہو . بعض دفعہ قریب پڑھی چیزوں کو الٹنا ، برتن گرانا اور ایسے ہی بجلی کے بٹن کے ساتھ کھیلنا چولہا بند کر دینا یا جلانا وغیرہ یہ بھی ایک علامت ہے . دروازے کھٹکٹانا ، یا پھر بعض دفعہ اوپر یا نیچھے کی منزل سے دروازوں کے کھلنے یا بند ہونے کی آواز کا آنا . چیزوں کا گم ہو جانا خاص کر کھانے کی چیزیں جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو. اکثرایسی چیزوں میں‌آگ لگ جانا جہاں آگ لگ جانے کی کوئی وجہ نہ ہو . جیسے الماری ، یا گھر کا ایسا کمرہ جس کے دروازے کو تالا لگا ہو . اور خاص کر کپڑوں کا آگ پکڑ‌لینا یہ تمام اسباب ہے. خوفناک آوازیں‌آنا جیسے زور زور سےکسی کے رونے کی آواز ، یا ہنسنے کی آواز جو کہ انسانی محسوس نہ ہوتی ہو. اچانک سے کسی جانور کا آجانا ، جیسے بلی یا پھر سانپ وغیرہ جو پھر ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے . ایسے خیالات اور احساسات کا ہونا جیسے کوئی پاس بیٹھا دیکھ رہا ہے یا کوئی پاس سے گزر گیا . اسی طرح برےخواب آنا ، آوازیں آنا ، گھر میں‌بے چینی کی کیفیت ، لڑائی جھگڑے یہ تمام علامتیں‌اس بات کی غمازی ہوتی ہے کہ گھر میں ایک دوسری مخلوق موجود ہے جسے جنات کہا جاتا ہے . ڈاکٹر علاء الدین کا کہنا ہے کہ اگر گھر میں‌جنات ہے تو اس کا آسان حل یہ ہے کہ روزانہ گھر میں قرآن کی تلاوت کی جائے اور اس کے ساتھ صدقات لوگوں‌کو دی جائے اور سورۃ بقرہ کی آخری آیات کا روزانہ ورد کیا جائے اور اس کو پانی پر دم کر کے اس پانی کو گھر میں‌چھڑ کا جائے اس سے جنات گھر سے چلے جاتے ہیں‌.

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا