10:30 pm
مسلمانوں !ربیع الاول کا چاند دیکھتے ہی درود شریف کیساتھ اللہ پاک کا یہ نام 11مرتبہ پڑھ لیں ، رزق کے انبار لگ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلمانوں کے لئے دن رات کی ہر ساعت عبادت و انعامات سے بھرپور ہوتی ہے ۔وہ جس وقت بھی اللہ کا ذکر کثیر کرتا ہے اس پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔ ا سکے درجات بڑھتے ہیں تو اس پر عافیت طاری ہوجاتی ہے ۔تاہم کچھ دن اور راتیں ایسی برکات سے لبریز ہوتی ہیں کہ ان دنوں میں کی گئی عبادت کا زیادہ اجر وثواب ملتا ہے ۔شب برات ،شب معراج ،لیلة القدر ،عاشورہ،عیدیں ،جمعة المبارک کے دن 
اور راتوں کی طرح بارہ ربیع الاول کے مبارک دن کو بھی یہ سعادت حاصل ہے کہ جو مسلمان اس دن کی نسبت سے یہ وظیفہ پڑھتا ہے اس پر پورا سال خیر و عافیت کا نزول ہوتا اور خوشحالی آتی ہے ۔ بزرگان دین سے منقول ہے کہ جو مسلمان ربیع الاول کا چاند دیکھ کر گیارہ مرتبہ اللہ سبحان تعالیٰ کے ان اسمائے گرامی کا ذکر کرتا ہے تو ذاکرکو محبوب خداﷺ کے ولادت مبارک کے مہینے کی نسبت سے بے حد روحانی درجہ ملتا ہے ۔یہ وظیفہ کچھ یوں پڑھنا ہے ۔اوّل آخر درود پاک ﷺ کے ساتھ گیارہ مرتبہ ”یا اللہ یا رحمن یا غفور یا رحیم یا حنان یا منان یا دیان یا سبحان“ پڑھنا ہے ۔ان شاءاللہ ہر دکھی کے دل کو سکون ملے گا،رزق سے پریشان کی پریشانی دور ہوگی ،مقدمہ میں الجھے کو نجات ملے گی اور بیماروں کو شفا نصیب ہوگی ، اپنوں کی کدورتوں کا خاتمہ ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا