10:31 pm
ربیع الا ول کےپہلے 3دن یہ مختصر سا وظیفہ کر لیں ، بے تحاشہ رزق حاصل ہوگا

ربیع الا ول کےپہلے 3دن یہ مختصر سا وظیفہ کر لیں ، بے تحاشہ رزق حاصل ہوگا

10:31 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ربیع الاول کی برکت سے مال دولت اور رزق میں اضافے کا مجرب وظیفہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے جس کا چاند طلوع ہونے والا ہے اور اسی مناسبت سے ہم آج آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے والے ہیں کہ جب اس ماہ مبارک کہ چاند طلوع ہو تو اسے دیکھ کر یہ وظیفہ کر لیا جائے تو اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالی ہر جائز حاجت پوری فرمائے گا اور آپ پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے گا۔ اور جو بندہ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہو گا تو اس کی ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔
اور اس کا سارا سال خوشحالی میں گزرےگا۔ اگر کوئی یہ وظیفہ پہلی ربیع الاول کو نہ پڑھ سکے تو دوسری تیسری ربع الاول کو بھی پڑھ سکتا ہے نہایت ہی آزمودا اور مجرب وظیفہ ہے۔ رزق میں اضافے اور ہر جائز حاجت کا وظیفہ کا طریقہ۔ پہلے 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ یا اللہ یا رحیم یا کریم یہ پڑھنے کے بعد میں بھی 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس وظیفہ کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے پہلی ربیع الاول کا چاند دیکھ کر سب سے پہلے مسنون دعا پڑھیں جو مسند احم ، ترمزی، مسند ابو یعلی اور مستدرک امام حاکم ودیگر کتب حدیث میں ہے۔ اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی رَبِّيْ وَرَبُّکَ اﷲُ ۔ اس دعا کو پڑھنے کے بعد مزکورہ بالاوظیفہ اول آخر درود شریف کے ساتھ 333 بار پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کریں انشاءاللہ مال و دولت میں اظافہ کے ساتھ ہر جائز حاجت پوری ہوگی اور سارا سال خوشحالی میں گزرے گا۔ اس عمل کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آپ کو زیادہ فائدہ ہوسکے۔ پیارے مسلمان بھائیو کسی بھی وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے زیل میں دی گئی یدایت کو اچھی طرھ زہن نشین کرلیں۔ نماز باجماعت کا اہتمام کریں۔ اگر ممکن ہوتو نماز تہجد بھی ادا کریں نیز دیگر فرائض کی بھی پابندی کیجئے۔ اللہ تعالی پر مکمل یقین اور بھروسے کے ساتھ وظیفہ شروع کریں کیونکہ جب تک آپ کا یقین پختہ نہیں ہو گا اس وقت تک وظیفے کا اثر نہیں ہوگا۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اس بات کی مکمل یقین دہانی کرلیں کہ آپ جو وظیفہ کر رہے ہیں اس کا تلفظ درست ہے۔ جب بھی کوئی وظیفہ پڑھیں تو اتنی آواز سے پڑھیں کہ آپ کے کانوں تک آواز آئے۔ ہر وظیفہ وعمل سے پہلے اور آخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف ظرور پڑھیں۔ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدابندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی