10:11 pm
یا اللہ ایسے عذاب سے ہم سب کو بچا ،نہاتے وقت سر پر شیمپو لگاتے ہی آگ بھڑک اٹھی ، انتہائی خوبصورت لڑکی کی کیا حالت ہوئی ؟ جانیں

یا اللہ ایسے عذاب سے ہم سب کو بچا ،نہاتے وقت سر پر شیمپو لگاتے ہی آگ بھڑک اٹھی ، انتہائی خوبصورت لڑکی کی کیا حالت ہوئی ؟ جانیں

10:11 pm


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) یا اللہ ایسے عذاب سے ہم سب کو بچا ،نہاتے وقت سر پر شیمپو لگاتے ہی آگ بھڑک اٹھی ، انتہائی خوبصورت لڑکی کی کیا حالت ہوئی ؟ جانیں ۔۔۔لندن میں پیش آئے ایک دردناک واقعے نے خوبصورت لڑکی  کا چہرہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ سر پر جوؤں کو مارنے والا شیمو لگانے کے بعد لڑکی کے بالوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے اس کا جسم جھلس گیا، دو سال گرزنے کے باوجود بھی طالبہ کا علاج جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لڑکی کے جھلسنے کا یہ دردناک واقعہ برطانیہ کے علاقے براڈ فورڈ میں 2016ء میں پیش آیا تھا۔ لڑکی نے جوئیں مارنے والا شیمپو سر پر لگایا ، شیمپو لگانے کے تھوڑی دیر بعد بالوں میں دھواں اٹھنے لگا اور پھر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ کے شعلوں نے لڑکی کے پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔بتایا گیا ہے کہ لڑکی نے سکول سے آنے کے بعد بالوں پر شیمپو لگایا،والدہ کی مدد کے لیے کچن میں گئی،کچرے کی تھیلی اٹھا کر باہر جانے لگی تو بالوں میں آگ لگ گئی۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے

کہ یہ تھرڈ ڈگری کی آگ تھی۔دو ماہ تک کومے میں رہنے والی متاثرہ لڑکی کو نئی زندگی مل گئی۔حادثے نے 16سالہ علیمہ کی زندگی بدل کر رکھ دی۔لڑکی کو لگا تھا کہ شاید اب اس کی جان نہیں بچ سکتی ،تاہم اس نے تمام تر حالات کا مقابلہ کیا اور صحتیاب ہوئی۔لڑکی کا علاج تاحال جاری ہے۔متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ماں نے فوری طور پر مجھے اسپتال پہنچایا۔ جہاں دو ماہ تک مسلسل کومے میں تھی،لڑکی کو دو ماہ بعد ہوش آیا۔طالبہ کے جسم کا 50 فیصد حصہ جل چکا تھا جن میں سر بازو، سینہ، پیٹ اور ہاتھ سمیت دیگر جسم کے حصے شامل ہیں۔حادثے کے نتیجے میں لڑکی کی 7 انگلیاں بھی ناکارہ ہو چکی ہیں۔لڑکی کی صرف دو انگلیاں ہی حرکت کرتی ہیں۔متاثرہ بچی نے سرجری اور دیگر علاج کے دوران شدید تکالیف برداشت کیں۔

تازہ ترین خبریں

ملائیشیا میں پھنسے 171پاکستانی مسافر پاکستان واپس پہنچ گئے

ملائیشیا میں پھنسے 171پاکستانی مسافر پاکستان واپس پہنچ گئے

کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی  شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔

کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی  شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔

پاک بحریہ کاجہاز افریقہ کے مشن پر روانہ

پاک بحریہ کاجہاز افریقہ کے مشن پر روانہ

لاہور کے 99فیصد علاقے کو صاف کردیا گیا ہے، وزیر برائے صنعت کا دعویٰ

لاہور کے 99فیصد علاقے کو صاف کردیا گیا ہے، وزیر برائے صنعت کا دعویٰ

مظفر گڑھ میں مخالفین پر جھوٹے مقدمات کروانےوالی خاتون گرفتار

مظفر گڑھ میں مخالفین پر جھوٹے مقدمات کروانےوالی خاتون گرفتار

کراچی کی آبادی 3کروڑسے کم نہیں،مردم شماری غلط ہوئی ،عمران خان آپ نے ایک کام بھی صحیح نہیں کیا۔ مصطفی کمال 

کراچی کی آبادی 3کروڑسے کم نہیں،مردم شماری غلط ہوئی ،عمران خان آپ نے ایک کام بھی صحیح نہیں کیا۔ مصطفی کمال 

کورونا وبا کے بعد بلوچستان میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی ۔۔سینکڑوں زندگیا ں متاثر 

کورونا وبا کے بعد بلوچستان میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی ۔۔سینکڑوں زندگیا ں متاثر 

 عمران خان کا کوئی کاروبار نہیں توبنی گالا محل اور زمان پارک محل کا ماجرہ کیا ہے ۔ شازیہ مری 

 عمران خان کا کوئی کاروبار نہیں توبنی گالا محل اور زمان پارک محل کا ماجرہ کیا ہے ۔ شازیہ مری 

نقیب اللہ قتل کیس کے شواہد کو مٹادیا گیا، جبران ناصر

نقیب اللہ قتل کیس کے شواہد کو مٹادیا گیا، جبران ناصر

دھند کا راج ۔۔۔ شدید دھند کے باعث مختلف حادثات ، 3 افراد جاں بحق 25 زخمی 

دھند کا راج ۔۔۔ شدید دھند کے باعث مختلف حادثات ، 3 افراد جاں بحق 25 زخمی 

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ۔۔ اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا 

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ۔۔ اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا 

دودھ چوری کا الزام ، فیصل آباد میں زمیندار کا ملازم پر تشدد ، سر کے بال کاٹ دئے گئے 

دودھ چوری کا الزام ، فیصل آباد میں زمیندار کا ملازم پر تشدد ، سر کے بال کاٹ دئے گئے 

 اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سےسوال پر جواب نہ دینے سے لگتا ہےخواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان 

 اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سےسوال پر جواب نہ دینے سے لگتا ہےخواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان 

ٓآئس سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔ قطر جانے والے مسافر کو پشاور ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا 

ٓآئس سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔ قطر جانے والے مسافر کو پشاور ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا