03:03 pm
بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے۔۔۔مفتی طار ق مسعود کی نصیحتوں اور بیانات کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ دیگر ممالک میں بھی اردو سمجھنے اور بولنے والے افراد کے مابین پسند کیا جاتاہے کیونکہ اکثر وہ اپنے بیانات میں گھریلو مسائل سمیت ہر قسم کے مسئلوں پر شہریوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ساتھ لوگوں کی جانب سے پوچھے
جانے والے سوالات کا بھی جواب دیتے ہوئے حل تجویز کرتے ہیں ۔ مفتی طارق مسعودکو ایک بھارت کے شہری ممبئی سے جاوید خان کی جانب سے ایسا سوال موصول ہو گیا کہ پہلے تو وہ سوال پڑھ کر بے حد حیران ہوئے اور ساتھ ہی انہوں نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا ۔مفتی طارق مسعود نے سوال پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ”بیوی کو سدھارنے کا طریقہ، میں اپنی بیوی سے بہت پریشان ہوں ، وہ اکثر زرا زرا سی بات کو لے کر جھگڑا کرتی ہے ، ہم ماں باپ سے الگ رہتے ہیں ، شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں اور ہمارے دو بچے ہیں ، باقی سب سے وہ اچھے سے رہتی ہے لیکن مجھ سے جھگڑا کرتی ہے ، مہربانی فرما کر میری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔“ مفتی طارق مسعود سوال پڑھ کر پہلے بہت حیران ہوئے اور پھر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” آپ نے بہت ہی مشکل اور ٹیکنیکل سوال پوچھ لیاہے ، اگر آپ کے پاس کوئی ایسا طریقہ ہو تو مجھے بھی بتا دیں ، یہ ایسی چیز ہے کہ اس کا جواب گوگل بھی نہیں بتاتا ، اگر گوگل پر لکھیں کہ بیوی کو سدھارنے یا قابو پانے کا طریقہ کیا ہے تو گوگل پر بھی کوئی ’ ایرر‘ (Error) آجائے گا یا پھر گوگل کہے گا کہ بھئی ہم بھی ریسر چ کر رہے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی طریقہ ہو تو ہمیں بھی بتا دیں ۔“

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا ، بس اللہ پاک کا یہ مختصر سا نام پڑھ لیا کریں

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟اللہ پاک نے کیا ارشاد فرما یا ؟ جانیں

سڑکوں پر موجود پیلے اور سفید رنگ کی لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟روڈ پر نکلنے سے قبل آپ کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہئے

بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جانیں حیرت انگیز معلومات

حضرت علیؓ کا ایسا فیصلہ کہ فریقین اپیل لیکر عدالت نبویؐ میں پیش ہو گئے حضورﷺ نے پھر اپنے داماد اورچچازاد کے فیصلے پر کیا کہا؟

پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں نے دیکھا

’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ، جانیں

یا اللہ ہم سب کو ایمان پر موت نصیب فرما ، قیامت کی کون کونسی نشانیاں پوری ہوگئیں؟ معروف علماء نے خطرے کی گھنٹی بجادی