03:05 pm
پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں نے دیکھا

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں  نے دیکھا  ۔۔۔۔ یوں تو ہماری زندگی میں کبھی نہ کبھی کوئی نہ کوئی خوفناک واقعہ ضرور پیش آیا ہوگا تاہم کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ذہن سے چپک کر رہ جاتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو پاکستان کے معروف قبرستان سے جڑی ایسی ایک خوفناک داستان سنانے جا رہے ہیں ، سندھ کے شہر ٹھٹھہ کا مکلی قبرستان قدیم اور دنیا کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا رقبہ 10کلومیٹر پر محیط ہے اور
یہاں لاکھوں قبریں ہیں۔ یہ قبرستان 400سال پرانا ہے۔ 1981ءمیں اسے یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج میں شامل کر لیا گیا تھا۔ اس کے متعلق مقامی لوگ ایسی خوفناک کہانیاں سناتے ہیں کہ سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ان میں سے ایک کہانی یہ سنائی جاتی ہے کہ کئی مقامی لوگوں نے اس قبرستان میں ایک ’سرخ دلہن‘ کو دیکھا ہے۔ اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ بہت بلند آواز میں روتی ہے۔ آدھی رات کو اس کے رونے کی آواز اور بھی بلند ہو جاتی ہے۔ کئی مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ قبرستان کے ایک گارڈ نے ایک یہ کہانی بھی سنائی ہے کہ انہوں نے ایک قبر سے ایک بچے کو نکلتے دیکھا ہے۔ یہ بچہ قبر سے اٹھتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے بوڑھا آدمی بن کر نظروں سے غائب ہو جاتا ہے۔ یہ سب کچھ محض چند سیکنڈز میں رونما ہو جاتا ہے۔مقامی لوگ ایک کہانی یہ بھی سناتے ہیں کہ اس قبرستان میں بچوں کے کھیلنے اور شور مچانے کی آوازیں بھی آتی ہیں۔ ایک گارڈ کا کہنا ہے کہ قبرستان کی دیواریں بہت اونچی ہیں اور بچے اس میں داخل نہیں ہو سکتے اس کے باوجود کبھی دن کو اور کبھی رات کو بچوں کے کھیلنے اور شور مچانے کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 