03:05 pm
حضرت علیؓ کا ایسا فیصلہ کہ فریقین اپیل لیکر عدالت نبویؐ میں پیش ہو گئے حضورﷺ نے پھر اپنے داماد اورچچازاد کے فیصلے پر کیا کہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہل بیتؓ سے محبت مسلمانوں کے عقیدے کا بنیادی جزو ہے، حضورؐ کی حدیث مبارکہ ہے کہ ’’میں علم کا شہر ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ‘‘۔ حضرت علیؓ کی حکمت ، تدبر اور سیاست نے کئی اہم مواقعوں پر مسلمانوں کی اجتماعیت کو نہ صرف قائم رکھا بلکہ خلیفہ چہارم کے کئی ایسے فیصلے آج بھی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے سامنے رکھے جاتے ہیں اور ان کے تحت فیصلے دئیے جاتے ہیں۔حضرت علیؓ کا ایسا ہی فیصلہ یہاں بیان کیا جا رہا ہے جسے نہ صرف رسول کریمؐ نے برقرار رکھا بلکہ اہل بیت ؓ کی فضیلت اور حکمت سے متعلق 
ایسا ارشاد فرمایا جو تاقیامت مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ ایک مرتبہ ملک یمن میں چار اشخاص ایک کنوئیں میں گر گئے جو انہوں نے شیر پھنسانے کے لیے کھودا تھا. اس واقعہ کی تفصیل یہ ہے کہ شیر تو اس کنوئیں میں گر گیا لیکن ان میں سے ایک کا پیر پھسلا اور اس کنوئیں میں گرا اس نے اپنی جان بچانے کے لیے بدحواسی میں دوسرے کی کمر پکڑ لی وہ بھی سنبھل نہ سکا اور گرتے گرتے اس نے تیسرے کی کمر تھام لی،تیسرے نے چوتھے کو پکڑ لیا، غرض چاروں اس میں گر پڑیاور شیر نے ان چاروں کو مار ڈالا.ان مقتولین کےورثاء آمادہ جنگ ہوئے. حضرت علیؓ نے ان کو ہنگامہ و فساد سے روکا اور فرمایا کہ میں فیصلہ کرتا ہوں اگر وہ پسند نہ ہو تو دربارِ رسالت میں جا کر تم اپنامقدمہ پیش کر سکتے ہو، لوگوں نے رضا مندی ظاہر کی.آپؓ نے یہ فیصلہ کیاکہ جن لوگوں نے یہ کنواں کھودا ہے ان کے قبیلوں سے ان مقتولین کے خون بہا کی رقم اس طرح وصول کی جائے کہ ایک پوری ایک ایک تہائی ایک ایک چوتھائی اور ایک آدھی. پہلے مقتولین کے ورثاء کو ایک چوتھائی خون بہا، دوسرے کو تہائی، تیسرے کو نصف اور چوتھے کو پورا خون بہا دلایا، اس لیے کہ پہلے نے اپنے اوپر والے کو ہلاک کیا، دوسرے نے اپنے اوپر والے کو اور تیسرے نے بھی اپنے اوپر والے کو ہلاک کیا،غرض یہ کہ سب نے اپنے اوپر والے کو ہلاکت میں ڈالامگر چوتھے نے کسی کو بھی ہلاکت میں نہ ڈالا بلکہ وہ خود نشانہ بنا. لوگ اس فیصلہ سے راضی نہ ہوئے اور حجۃ الوداع کے موقع پرحضور ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر اس فیصلہ کا مرافعہ (ایپل) عدالت نبویؐ میں پیش کیا، آنحضرتؐ نے اس فیصلہ کو برقرار رکھا اور فرمایا: خدا کاشکر ہے جس نے ہم اہل بیت میں حکمت کو رکھا ہے۔‘‘

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے،رزق اتنا کشادہ کر دے

رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا ، بس اللہ پاک کا یہ مختصر سا نام پڑھ لیا کریں

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟اللہ پاک نے کیا ارشاد فرما یا ؟ جانیں

سڑکوں پر موجود پیلے اور سفید رنگ کی لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟روڈ پر نکلنے سے قبل آپ کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہئے

بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جانیں حیرت انگیز معلومات

پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں نے دیکھا

’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ، جانیں

یا اللہ ہم سب کو ایمان پر موت نصیب فرما ، قیامت کی کون کونسی نشانیاں پوری ہوگئیں؟ معروف علماء نے خطرے کی گھنٹی بجادی