03:06 pm
بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جانیں حیرت انگیز معلومات

بارش کا سہانا موسم اور ٹپ ٹپ برستی بوندیں انتہائی حسین منظر پیش کرتی ہیں جو دل اور دماغ کو تازگی فراہم کرتا ہے۔ لیکن بارش کے بعد جو مٹی کی خوشبو ہوتی ہے وہ مذید موسم کی خوبصورتی میں اضافہ کردیتی ہے۔ بارشوں کی ایک بوند پڑتے ہی سارا ماحول مٹی کی خوشبو سے جاتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قدرتی پرفیوم کی خوشبو سارے جہاں میں پھیل گئی ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں مٹی کی یہ حسین خوشبو کیوں آتی ہے اور اس کو کیا کہا جاتا ہے؟ 
بارش کے موسم میں پھیلنے والی اس خوشبو کو پیٹریکور کہا جاتا ہے۔ جو کہ ایکٹی نوموسیٹس نامی بیکٹریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ بیکٹریا اس وقت مٹی میں اپنی نشوونما پاتا جبکہ اسےنمی اور حرارت دونوں ایک ساتھ ملتی ہیں۔۔ ان کی جسامت ہلکی ہوتی ہے اور بارشوں کے موسم میں ان کی ہلکی جسامت کی وجہ سے ہی ہوا اور بارش کا پانی انہیں باآسانی ماحول میں بکھیر دیتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اس پورے علاقے میں پھیل جاتے ہیں جہاں بارش ہوتی ہے اور نم ہوا کی وجہ سے ان کی خوشبو ہمیں محسوس ہوتی ہے۔ مٹی کے اندر پائے جانے والے اس بیکٹیریا کی خوشبو ہمیں بارش کے بعد مٹی کی ہی خوشبو لگتی ہے لیکن درحقیقت ایسا نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اگر زمین کو کھودا جائے تو ہم کتنی گہرائی میں جاسکتے ہیں؟ یہ حیران کن رپورٹ آپ ضرور پڑھنا چاہیں گے

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے،رزق اتنا کشادہ کر دے

رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا ، بس اللہ پاک کا یہ مختصر سا نام پڑھ لیا کریں

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟اللہ پاک نے کیا ارشاد فرما یا ؟ جانیں

سڑکوں پر موجود پیلے اور سفید رنگ کی لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟روڈ پر نکلنے سے قبل آپ کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہئے

حضرت علیؓ کا ایسا فیصلہ کہ فریقین اپیل لیکر عدالت نبویؐ میں پیش ہو گئے حضورﷺ نے پھر اپنے داماد اورچچازاد کے فیصلے پر کیا کہا؟

پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں نے دیکھا

’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ، جانیں