03:08 pm
رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا ، بس اللہ پاک کا یہ مختصر سا نام پڑھ لیا کریں

اکثر لوگوں کے زبان یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں ۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ ،گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی ‘‘ کا ورد کریں ۔ اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔ یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے ، 
کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتراور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔ جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم مبارک ’’یا غنی ‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی ‎‎

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

 ماں باپ کے بعد پانچ بہن بھائیوں کو بہادری سے سنبھالنے والی ایک کم عمر لڑکی کے حوصلوں کی داستان

اگر زمین کو کھودا جائے تو ہم کتنی گہرائی میں جاسکتے ہیں؟ یہ حیران کن رپورٹ آپ ضرور پڑھنا چاہیں گے

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے،رزق اتنا کشادہ کر دے

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟اللہ پاک نے کیا ارشاد فرما یا ؟ جانیں

سڑکوں پر موجود پیلے اور سفید رنگ کی لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟روڈ پر نکلنے سے قبل آپ کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہئے

بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جانیں حیرت انگیز معلومات

حضرت علیؓ کا ایسا فیصلہ کہ فریقین اپیل لیکر عدالت نبویؐ میں پیش ہو گئے حضورﷺ نے پھر اپنے داماد اورچچازاد کے فیصلے پر کیا کہا؟

پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں نے دیکھا