08:36 pm
 ماں باپ کے بعد پانچ بہن بھائیوں کو بہادری سے سنبھالنے والی ایک کم عمر لڑکی کے حوصلوں کی داستان

ماں باپ کے بعد پانچ بہن بھائیوں کو بہادری سے سنبھالنے والی ایک کم عمر لڑکی کے حوصلوں کی داستان

08:36 pm


والدین کا ہونا ایک خاندان کے لیے کتنا ضروری ہوتا ہے اس کی قدر ان سے پوچھی جائے جن کے سروں پر ماں باپ کے نام کا سایہ نہیں ہوتا- یتیمی اور یسیری انسان کے اپنوں کو بھی بے گانہ کر دیتی ہے اس صورتحال میں بیک وقت پانچ بچوں کو سنبھالنا ان کے لیے ماں اور باپ دونوں کا کردار ادا کرنا ایک بہت ہی مشکل صورتحال ہے اور اس امتحان کو بڑے بڑے کامیابی سے پار نہیں کر سکتے ہیں- مگر جب ان تمام حالات کا سامنا ایک سترہ سالہ کم عمر لڑکی کوکرنا پڑے
تو پھر اس صورتحال کو سنبھالنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے-یہ کہانی امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے ایک چھوٹے سے شہر اورلانڈو کی ہے جو کہ ایک نیوز چینل کے ذریعے سب کے سامنے آئی جہاں پر رہنے والی سمانتھا جب صرف سترہ سال کی تھی تو اس وقت اس کو پتہ چلا کہ اس کی ماں لیزا کو کینسر ہے اور اس سے پہلے کہ وہ حالات کو سمجھ سکتی اس کی ماں پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے کو چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئی-مشکل کے اس وقت میں ان کا آخری سہارہ

ان کے والد الیگزنڈر ہی رہ گئے جو کہ محبت کرنے والی بیوی کے بچھڑنے کی وجہ سے بہت اپ سیٹ تھے مگر اس کے باوجود انہوں نے اپنی مرتی ہوئی بیوی کی آخری خواہش کے مطابق اپنے گھر کو ٹوٹنے نہیں دیا اور باپ اور ماں دونوں کا کردار انتہائی محبت سے ادا کیا-مگر قسمت کی ستم ظریفی سے نا واقف الیگزنڈر معمولی نزلہ زکام میں مبتلا ہو کر جب ڈاکٹر کے پاس گئے تو ان کی طبیعت بہتر ہونے کے بجائے بگڑتی ہی چلی گئی اور اس خاندان پر ایک بار پھر روح فرسا انکشاف ہوا کہ الیگزنڈر بھی کینسر میں مبتلا ہیں اور دیکھتے دیکھتے وہ بھی کینسر کے مرض کے باعث اپنے خاندان کو چھوڑ کر موت کے منہ میں چلے گئے-

اس وقت سمانتھا کے کاندھوں پر ساری ذمہ داری آن پڑی سمانتھا کا اس موقع پر یہ کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں اس کا سب سے بڑا سہارہ اس کی ماں کی تربیت تھی ۔ ان کی ماں نے اپنی بیماری کے باوجود اس پورے خاندان کو یک جان رکھنے کے لیے بہت محنت کی تھی-ماں اور باپ کے بعد سمانتھا کو دونوں کی ذمہ داریاں سنبھالنی تھیں ایک راستہ تو یہ تھا کہ سمانتھا اپنی تعلیم کو روک دیتیں اور نوکری کر لیتیں مگر سمانتھا نے اپنے بہن بھائیوں کے لیے ایک مثال قائم کی اور انہوں نے اپنے تعلیمی سفر کو بھی نہ رکنے دیا اور اس کے ساتھ ساتھ گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیۓ پارٹ ٹائم ویٹرس کی جاب بھی کر لی- 21 سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے

سمانتھا نے نہ صرف اپنی گریجوئشن مکمل کر لی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بہن بھائيوں کے تعلیمی سفر کو بھی جاری رکھا- ان کا یہ کہنا تھا کہ دن کے چوبیس گھنٹوں میں ان کے پاس ایک پل بھی اپنے لیے نہ ہوتا- ان کی صبح کا آغاز صبح چھ بجے اپنے بہن بھائیوں کے ناشتے کی تیاری سے ہوتا جس میں ان کی دادی ان کی مدد کرتیں سب کو اسکول کے لیے تیار کر کے وہ خود اپنے کالج جاتیں اور اس کے بعد ان کی جاب کا وقت ہوتا- وہ ان بچوں کے لیے ماں اور باپ دونوں کا کردار ادا کر رہی تھیں ان کی اس محنت کو دیکھتے ہوئے ٹویوٹا موٹرز کی جانب سے ان کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے کے لیے پندرہ ہزار ڈالر کا اسکالر شپ بھی ملا

اس کے ساتھ ساتھ ٹویوٹا موٹرز نے اس فیملی کو ایک نئی گاڑی بھی تحفے میں دی۔سمانتھا کی یہ جدوجہد ان تمام لوگوں کے لیے ایک مثال ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب میں خاندانی نظام اور باہمی اقدار ختم ہو چکی ہیں اور ان کے اندر ایک دوسرے کی باہمی محبت بالکل ختم ہو چکی ہے -

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

حضرت علیؓ کا ایسا فیصلہ کہ فریقین اپیل لیکر عدالت نبویؐ میں پیش ہو گئے حضورﷺ نے پھر اپنے داماد اورچچازاد کے فیصلے پر کیا کہا؟

حضرت علیؓ کا ایسا فیصلہ کہ فریقین اپیل لیکر عدالت نبویؐ میں پیش ہو گئے حضورﷺ نے پھر اپنے داماد اورچچازاد کے فیصلے پر کیا کہا؟

پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں نے دیکھا

پاکستان کے معروف قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں ، لال کپڑوں میں دلہن ، رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ جس ہزاروں پاکستانیوں نے دیکھا

’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ، جانیں

’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ، جانیں

یا اللہ ہم سب کو ایمان پر موت نصیب فرما ، قیامت کی کون کونسی نشانیاں پوری ہوگئیں؟ معروف علماء نے خطرے کی گھنٹی بجادی

یا اللہ ہم سب کو ایمان پر موت نصیب فرما ، قیامت کی کون کونسی نشانیاں پوری ہوگئیں؟ معروف علماء نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے

بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے

دنیا کے امیر ترین آدمی نے 24 گھنٹوں میں دو ہزار ارب روپے کما لئےمگر کیسے ، جانیں

دنیا کے امیر ترین آدمی نے 24 گھنٹوں میں دو ہزار ارب روپے کما لئےمگر کیسے ، جانیں

جب لوگ جنت میں جا رہے ہونگے تونبی پاک ﷺ سے بے انتہا محبت کرنے والی ایک شخصیت کو جنت کے دروازے پر روک لیا جائے گا

جب لوگ جنت میں جا رہے ہونگے تونبی پاک ﷺ سے بے انتہا محبت کرنے والی ایک شخصیت کو جنت کے دروازے پر روک لیا جائے گا

اگرآپ کے دوست یاسہیلی کے پائوں کی  دوسری انگلی بڑی ہےتویہ خبرضرورپڑھ لیں

اگرآپ کے دوست یاسہیلی کے پائوں کی دوسری انگلی بڑی ہےتویہ خبرضرورپڑھ لیں