10:02 pm
’’اوکے کی رپورٹ ہے سر !‘‘

’’اوکے کی رپورٹ ہے سر !‘‘

10:02 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک بادشاہ سلامت نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔کیا وجہ ہے۔ اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی۔ اس لیے فریاد کررہےہیں ۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے ۔ وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔اگلی رات کو
پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے پوچھا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا؟ تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا ۔اس پر بادشاہ نے کہا کہ پھر شور کیوں ؟؟؟ تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔ تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔صبح پھر موجیں لگ گئیں وزیر کی حسب عادت کچھ بستر گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔جب پھر رات آئی تو بدستور آوازیں آنا شروع ہو گئیں

تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا تھا ؟ تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے کہا کہ پھر یہ شور کیوں تو وزیر نے اب بادشاہ کومطمئن تو کرنا ہی تھا اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔جب واپس آئے تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں ۔ اور روزانہ کرتے رہیں گے ۔ بادشاہ یہ سن کے خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا۔ اب یہ حال ہمارے حکمرانوں کا بھی ہے ۔عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے ۔
 

تازہ ترین خبریں

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی

عاصم باجوہ نے عہدہ کیوں چھوڑا،وجہ کیابنی؟ جانیں 

عاصم باجوہ نے عہدہ کیوں چھوڑا،وجہ کیابنی؟ جانیں 

پڑوسی ملک میں خفیہ ادارے کی عمارت کی قریب دھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت تین افرادزخمی

پڑوسی ملک میں خفیہ ادارے کی عمارت کی قریب دھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت تین افرادزخمی

فواد چوہدری نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیے جانے کی تصدیق کردی

فواد چوہدری نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیے جانے کی تصدیق کردی

سکول بند ہوں گے یا کھلے رہیں گے۔۔۔!!! کیاہونیوالاہے ؟ طلبہ یہ خبرضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

سکول بند ہوں گے یا کھلے رہیں گے۔۔۔!!! کیاہونیوالاہے ؟ طلبہ یہ خبرضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی