10:43 pm
45منٹ مردہ رہنے والا شخص جس کی موت ڈاکٹرز نے بھی تسلیم کر لی تھی اچانک زندہ ہو گیا اور پھر ۔۔۔! زندہ ہوتے ہی اس نے کیا کام کیا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )45منٹ مردہ رہنے والا شخص جس کی موت ڈاکٹرز نے بھی تسلیم کر لی تھی اچانک زندہ ہو گیا اور پھر ۔۔۔! زندہ ہوتے ہی اس نے کیا کام کیا ؟ ۔۔۔ امریکا کے نیشنل پارک میں راستہ بھولنے والا لاپتا شخص 45 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد حیرت انگیز طور پر زندہ ہوگیا۔ 45 سالہ مائیکل امریکا کے نیشنل پارک میں اس وقت لاپتا ہوئے جب وہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے تھا۔ مائیکل کو ہیلی کاپٹر میں 
سی ایٹل کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسپتال پہنچنے پر ان کی نبض چل رہی تھی مگر پھر دل کی دھڑکنیں اچانک بند ہوگئیں جس کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے مائیکل کو مردہ تصور کرلیا گیا تھا۔ تاہم ای سی ایم او مشین کے ذریعے مائیکل کے خون کو پمپ کیا گیا اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ نکال کر صاف خون فراہم کیے جانے کے باعث 45 منٹ بعد اس کی دل کی دھڑکنیں بحال ہوگئیں۔2 روز بعد جب مائیکل ہوش میں آئے تو خوشی میں اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے جب کہ اس موقع پراسپتال کا عملہ بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل