02:26 pm
’’تم اتنے شرمیلے کیوں ہو ؟ ‘‘

’’تم اتنے شرمیلے کیوں ہو ؟ ‘‘

02:26 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک لڑکا جیولری والی دکان پرگیا۔ دکان والے سے کہا ” کوئی اچھی سی انگوٹھی دکھاؤ ۔ ایک لڑکی پھنسا رہا ہوں۔ لگتا ہے کسی بڑے گھر کی ہے۔ تحفہ بھی قیمتی ہونا چاہئے لیکن جیب بھی اجازت نہیں دے رہی ۔ آپ کوئی ایسی انگوٹھی دکھاؤ جو دیکھنے میں لگے کہ بہت مہنگی ہے۔ لیکن ہو ذرا سستی۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا؟ “دکاندار حیرت سے لڑکے کو دیکھ رہا تھا۔ پھر اس نے کچھ اچھی لیکن مناسب قیمت والی انگوٹھیاں دکھائی۔ کافی دیر کے بعد لڑکے نے دو انگوٹھیاں پسند کی۔دکاندار پہلی بار بولا :”اور یہ دوسری والی کس کے لئے؟ 
“لڑکا ہوئے بولا :”اس کی چھوٹی بہن بھی کافی پیاری ہے یہ نہ پھنسی تو بہن سہی “ پیسے دے کر لڑکی کے گھر گیا۔ اس نے کھانے پہ کافی اہتمام کر رکھا تھا۔ لڑکی کی ماں بھی بہت اچھی طرح ملی۔ ابھی باتیں ہو رہی تھیں کہ بیل بجی۔ چھوٹی بہن دروازہ کھولنے گئی واپس آ کر بتایا پاپا بھی آ گئے۔آنے والے کو دیکھ کر لڑکا جلدی سے اپنی پلیٹ پہ جھک گیا۔لڑکی نے کہا : ”تم اتنے شرمیلے بھی ہو؟ پہلے کیوں نہیں بتایا؟“لڑکے نے کھانا چھوڑ کر باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔ اور بولا :”تو نے کب بتایا تھا تیرے باپ کی جیولری شاپ ہے۔اللہ تعالی ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے میرے بھائیو اور بہنوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں ہے چاہیے جب کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے تو اپنا سارا غم اپنا سارا دکھرا اللہ کو سنائیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ