09:23 pm
صبح میں سو کر اٹھی تو شوہر یہ کہہ کر طلاق دیدی کہ تم ۔۔۔! بیو ی نے طلاق کی ایسی وجہ بتا کہ مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طلاق وہ فعل ہے جسے جائز ہونے کے باوجود انتہائی ناپسندیدہ قرار دیا گیاہے لیکن افسوس کہ اس کے باوجود لوگ ایسی ایسی معمولی باتوں پر طلا ق دے ڈالتے ہیں کہ سن کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ، بلکہ یوں کہئیے کہ ناقابل فہم واقعہ۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا
جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی کو محض اس بناء پر طلاق دے ڈالی کہ وہ صبح تاخیر سے بیدار ہوئی تھی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق رام پور شہر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے میڈیا کو بتایا کے گزشتہ رات اس کے شوہر نے اسے ظلم کا نشانہ بنایا تھا۔ درد کے باعث وہ رات بھر سو نہ سکی لیکن رات گئے کہیں اس کی آنکھ لگ گئی۔ دیر سے سونے کے باعث وہ صبح جلدی نہ اٹھ سکی، لیکن بالآخر جب اٹھی تو طلا ق اس کی منتظر تھی۔ اس کا شوہر اس بات پر سخت برہم تھا کہ وہ اتنی تاخیر سے بیدار ہوئی ہے اور بس اسی بات پر بگڑ کر اس نے بیوی کو طلا ق دے ڈالی۔ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ شوہر کے ظلم کے باوجود اس کی فرمانبردار تھی اور اسی کے گھر میں اپنی زندگی گزارنا چاہتی تھی لیکن اس نے معمولی سی بات پر طلا ق دے کر اسے بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے۔ میڈیا نے اس عجیب و غریب حرکت پر شوہر سے اس کا موقف جاننے کی کوشش کی مگر اس نے بات کرنے سے انکار کر دیا۔ جبکہ مختلف حلقوں کی جانب سے اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

خانہ کعبہ کے اوپر سے کوئی بھی جہاز یا پرندہ کیوں نہیں گزر سکتا ۔۔۔؟کیا کعبہ شریف کے اوپر سے گزرنے والی ہر چیز خاکستر ہو جاتی ہے ؟ جانیں

ایک انسپکٹرکوطوائف سے عشق ہوگیا اورپھر اسے حاصل کرنے کے لیے اس نے تگ ودوشروع کر دی۔انسپکٹرخوشحال فیملی سے تعلق رکھتا تھا

مسلمانوں کیلئے صدقہ جاریہ ، قرآن پاک کی ایسی سورۃ جسے پڑھ کر جیسا بھی زہر کھایا ہو ، اثر نہیں کرے گا ، شیئر کریں

نبی کریم ﷺ نے خواب میں دیکھا کہ ’’دجال ‘‘ خانہ کعبہ کا طواف کررہا ہے ، دجال کا چہرہ ہو بہو کس شخص سے ملتا جلتا تھا ؟

’’تم اتنے شرمیلے کیوں ہو ؟ ‘‘

’’تم اتنے شرمیلے کیوں ہو ؟ ‘‘

 شادی کی پہلی رات خاوند کمرے میں داخل ہوا اور کمرے کا دروازہ بند کر کے بیوی کے قریب آ کر بیٹھ گیا

45منٹ مردہ رہنے والا شخص جس کی موت ڈاکٹرز نے بھی تسلیم کر لی تھی اچانک زندہ ہو گیا اور پھر ۔۔۔! زندہ ہوتے ہی اس نے کیا کام کیا ؟