10:50 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن شریف کی حفاظت کرنےوالی یہ پراسرار بلی کون ہے ؟

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک نے اپنی بلی کے آگے فرش پر قرآن مجید کھول کر رکھ دیا ہے اور وہ ایک ہاتھ سے بلی کے کھانے کی چیز قرآن پاک کے اوپر سے دوسری طرف بلی کی مخالف سمت لے جاتا ہے اور کبھی دوسری جانب یہی عمل کرتا ہے ۔ مالک بھرپور کوشش کرتا ہے کہ بلی کسی طرح قرآن شریف پر پائوں رکھ کر اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرے مگر بجلی اپنی مطلوبہ
چیز پر نظریں جمائے ہوئے ہے اور قرآنشریف کو اپنے پائوں سے محفوظ رکھتے ہوئے کبھی دائیں کبھی بائیں آتی جاتی ہے مگر مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی۔ کچھ دیر بعد مالک قرآن شریف کی جگہ دوسری کتاب رکھ دیتا ہے اور وہی پہلے والا عمل دہراتا ہے ، بلی ایک نظر کتاب کی جانب دیکھتی ہے اور پھر مالک کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کے حصول کیلئے اس کتاب پر پائوں رکھ کر اس کی جانب لپکنے لگ جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں صاف دیکھاجا سکتا ہے کہ مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بھی بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی جبکہ دوسری کتاب کو اہمیت دئیے بغیر اس پر پائوں رکھ کر مالک کی مرضی کےمطابق اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرنے کیلئے لپکنے لگ جاتی ہے۔ کہ مالک کی بھرپور کوشش کے باوجود بھی بلی قرآن شریف کی بے حرمتی نہیں کرتی جبکہ دوسری کتاب کو اہمیت دئیے بغیر اس پر پائوں رکھ کر مالک کی مرضی کےمطابق اپنی مطلوبہ چیز حاصل کرنے کیلئے لپکنے لگ جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

نشان حیدر میجر عزیز بھٹی شہید کی گود میں موجود بچہ پاکستان کا انتہائی نامور اور دنیا کا انتہائی طاقتور ترین شخص ہے ، جانتے ہیں یہ بچہ کون ہے

گریٹر اسرائیل بنے گا، عراق،ترکی اور سعودی عرب تک مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل جائیں گے، عربوں کی اس وقت کیا حالت ہو گی

وہ کونسا عظیم پاکستانی وزیراعظم ہے جس نے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ایک کچے مکان کے سوا پیچھے کچھ نہ چھوڑا۔۔۔؟لیاقت علی خان نہیں بلکہ ۔۔۔

’’عالم نے فتویٰ دیا :اگر اس کی قبر کیساتھ کسی شہید کو دفنا دیا جائے تو پھر ۔۔!‘، جانیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جہاز کی کھڑکی میں یہ سوراخ نما حصہ کیوں بنایا جاتا ہے؟

تازہ مچھلی کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟ چند آسان طریقے

تم میرے ساتھ بھاگ کر آئی ہواب کسی اور کے ساتھ بھاگنے کا ارادہ ہے ؟شوہر کمرے میں داخل ہوا تو اس نازی سہم گئی ، شوہر بولا ۔۔۔! تفصیلات لنک میں

ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو آدھی سلطنت دینے کو کہا ، لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کیں