10:34 pm
تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے، عالمی سمندر میں نیوکلیئر وارشپس نصب، دو بڑی سپر پاورز میں شدید اختلافات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے سوڈان میں نیوی بیس قائم کرنے کا منصوبہ ظاہر کر کے بظاہر تو اپنے معاشی اور دفاعی نظام کو مضبوط کرنے کی بات کی ہے مگر حقیقت میں اس کے قدم غیر مستحکم ریڈ سی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔کریملن ڈیفنس اتھارٹیز کا کہنا ہے کہ روس ایسا کر کے امن اور استحکام کو برقرار رکھنا
چاہتا ہے جبکہ دفاعی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چونکہ سبھی عالمی طاقتیں مڈل ایسٹ کے گرد اکٹھے ہونے جا رہی ہیں اس لیے روس بھی جلد از جلد سمندر میں اپنی موجودگی اور گرم پانیوں کے گرد اپنے پاؤں جمانا چاہتا ہے۔ سبھی عالمی طاقتوں جن میں روس امریکا اور اسرائیل کے علاوہ چین شامل ہیں اس وقت مڈل ایسٹ،ایسٹ افریقااور دوسرے مشرقی کناروںکی طرف اپنے قدم بڑھانے پر لگے ہوئے ہیں۔ چین ان سے بھی قبل اپنی پہلی اوور سیز نیول بیس کی بنیاد ایسٹ افریقا میں رکھ چکا ہوا ہے۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ اسی جگہ پر امریکہ نے بھی اپنی نیول بیس قائم کی ہوئی ہے۔ترکی بھی اس جنگ میں پیچھے نہیں ہے اور اس نے بھی شمالی بندرگاہ کی طرف قدم بڑھانے شروع کر دیے ہوئے ہیں۔ تاہم روس کا سوڈان اور پھر ریڈ سی میں بیٹھنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ یہاں سے ہر قسم کی سمندری حرکات و سکنات کو بڑی آسانی سے مانیٹر کر سکے گا۔جتنے بھی امریکی وارشپس ریڈ سی ،عریبین سی میں موجود ہیں یا مستقبل میں جائیں گے وہ سوئز کنال کو ٹچ کر کے جائیں گے۔روس کی اس نیول بیس پر نیوکلیئر وارشپس،آبدوزیں اور سینکڑوںکی تعداد میں فوجی تعینات ہو ں گے۔ روس اور سوڈان کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں یہ بات لکھی گئی ہے کہ روس کی اس نیول بیس کا مقصد خطے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے اور کسی دوسرے ملک کے راستے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی۔یہاں صرف روسی آرمی کے بیڑے آرام کرنے کے لیے رکیں گے اور مکینکل کام کے لیے بیڑے لائے جائیں گے۔ جبکہ معاہدے کی رو سے اس نیول بیس پر ایک وقت میں صرف چار نیوکلیئر وارشپس موجود ہوں گے۔جبکہ اس بیس بنانے کی اجازت کے بدلے میں روس سوڈان کو ملٹری ہتھیاراور دوسری دفاعی چیزوں کے علاوہ ایئر ڈیفنس سسٹم بھی مفت میں مہیا کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 

نشان حیدر میجر عزیز بھٹی شہید کی گود میں موجود بچہ پاکستان کا انتہائی نامور اور دنیا کا انتہائی طاقتور ترین شخص ہے ، جانتے ہیں یہ بچہ کون ہے

گریٹر اسرائیل بنے گا، عراق،ترکی اور سعودی عرب تک مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل جائیں گے، عربوں کی اس وقت کیا حالت ہو گی

وہ کونسا عظیم پاکستانی وزیراعظم ہے جس نے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ایک کچے مکان کے سوا پیچھے کچھ نہ چھوڑا۔۔۔؟لیاقت علی خان نہیں بلکہ ۔۔۔

’’عالم نے فتویٰ دیا :اگر اس کی قبر کیساتھ کسی شہید کو دفنا دیا جائے تو پھر ۔۔!‘، جانیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جہاز کی کھڑکی میں یہ سوراخ نما حصہ کیوں بنایا جاتا ہے؟

تازہ مچھلی کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟ چند آسان طریقے

تم میرے ساتھ بھاگ کر آئی ہواب کسی اور کے ساتھ بھاگنے کا ارادہ ہے ؟شوہر کمرے میں داخل ہوا تو اس نازی سہم گئی ، شوہر بولا ۔۔۔! تفصیلات لنک میں

ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو آدھی سلطنت دینے کو کہا ، لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کیں