07:41 pm
’’مائی رحمتے سے بچ کر رہنا ‘‘

’’مائی رحمتے سے بچ کر رہنا ‘‘

07:41 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی گاؤں میں ایک لڑکی دلہن بن کے آئی، سارے گاؤں کی خواتین حسب روایت اُسے دیکھنے آتیں۔ اور بتاتیں کہ مائی رحمتے سے ذرا بچ کے رہنا، وہ پوچھتی مائی رحمتے ہے کون؟ تو جواب ملتا ملو گی تو خود پتہ چل جائے گا کچھ دیر میں ہی شور ہوا۔ اور ایک بوڑھی عورت لڑتی جھگڑتی گلی میں آئی، پتہ چلا کہ یہ مائی رحمتے ہے اور ہر وقت لڑنا اس کا کام ہے۔ گاؤں کا کوئی بچہ بوڑھا مرد عورت اس کی لڑائی کی زد سے نہیں بچ
سکتا حتٰی کہ جانوروں سے بھی اس کی لڑائی تھی۔ گاؤں کا کوئی گائے بھینس بیل سنڈھا کتا بلی گھوڑا گھوڑی اس خاتون کا سامنا نہیں کرتا تھا، سب سے لڑ چکی تھی مائی رحمتے نے دلہن کو دیکھا ناک بھوں چڑھائی اور بولنے ہی لگی تھی۔ کہ دلہن بول اُٹھی اے مائی تیرا لڑن دا ارادہ اے تے پہلے اصول طے کر لے جے تے اک دن دی لڑائی لڑنی اے تے آ جا ہُنے قصہ مکائیے۔ جے چھ مہینے لڑنا ای تے میرے نال رل کے کنک بیج لا مربعے آندیاں جاندیاں لڑیا کراں گے۔ جے سال لڑنا ای تے رل کے زمین ٹھیکے تے لیندے آں کدی پانی دی واری تے لڑاں گے کدی بجائی تے کدی واڈیاں تے۔ اک سال بعد جان چھُٹے گی دوواں دی تے جے تیرا خیال ساری عمر لڑن دا اے تے میرے کھسم نال ویاہ کرا لے سوکن بن جا میری نالے وسّاں گے نالے لڑاں گے سنا ہے اب مائی رحمتے نہیں لڑتی۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا