11:06 am
دو ہزار سال قبل مرنے والے دو لوگوں کی لاشیں زمین نے باہر اُگل دیں، دونوں کون ہیں اور کیا کر رہے تھے جب لرزہ خیز موت نے آ لیا؟ تصاویر لنک میں

دو ہزار سال قبل مرنے والے دو لوگوں کی لاشیں زمین نے باہر اُگل دیں، دونوں کون ہیں اور کیا کر رہے تھے جب لرزہ خیز موت نے آ لیا؟ تصاویر لنک میں

11:06 am



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دو ہزار سال قبل مرنے والے دو لوگوں کی لاشیں زمین نے باہر اُگل دیں، دونوں کون ہیں اور کیا کر رہے تھے جب لرزہ خیز موت نے آ لیا؟ اٹلی میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے دو دو افراد کی جلی ہوئی لیکن غیر معمولی حد تک محفوظ لاشیں دریافت کی ہیں جو سنہ 79 میں روم کے شہر پومپئی میں آتش فشاں کے پھٹنے سے ہلاک ہوئے تھے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اٹالین کلچرل منسٹری کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک لاش کسی امیر شخص کی ہے جس کی عمر 30 سے 40 برس تھی اور ان کی گردن کی نیچے سے اُون سے بنے چوغے کے نشانات ملے ہیں۔ دوسرے شخص کی عمرغالباً 18 سے 23 برس ہے اور اس کے لباس اور جسم پر بنے نشانات سے لگتا ہے کہ وہ کوئی غلام تھا جو بہت مشقت کرتا رہا تھا۔ ان افراد کی باقیات سیویتا جیولیانا میں ایک زیر زمین چیمبر سے ملی ہیں جہاں کھدائی کی جا رہی تھی۔ یہ علاقہ قدیم شہر پومپئی کے مرکز سے شمال مغرب کی جانب سات سو میٹر دور ہے۔ دونوں آدمیوں کے دانت اور ہڈیاں محفوظ ہیں اور گوشت کی جگہ پلاسٹر چڑھایا گیا ہے جس سے ان کے اجسام کی ساخت ظاہر ہوتی ہے۔ اس سائٹ کے ڈائریکٹر ماسیمو اوسانا کا کہنا ہے کہ ’یہ افراد شاید آتش فشاں پھٹنے کے وقت تقریباً صبح نو بجے پناہ کی تلاش میں تھے۔ ان کی موت تھرمل شاک سے ہوئی جس کا اندازہ ان کی پھینچے ہوئے ہاتھوں اور پاؤں سے لگایا جا سکتا ہے۔‘ وزیر ثقافت ڈاریو فرانسیسچائینی نے کہا کہ اس دریافت سے معلوم ہوا ہے کہ تحقیق اور سٹڈی کے لیے یہ بہت اہم جگہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان