11:20 pm
اے جبریل تیری رفتار کتنی ہے ؟ جب آقائے دو جہاں ﷺ نے روح الامین سے یہ سوال کیا تو کیا جواب ملا ؟

حضور صلی اللّہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السّلام سے پوچھا: '' اے جبرئیل ( علیہ السّلام )! کیا آپ کو کبھی آسمان سے نازل ہوتے وقت مشقت کا سامنا بھی کرنا پڑا؟ '' حضرت جبرئیل علیہ السّلام نے عرض کی،ہاں! چار موقعوں پر یوں ہُوا: 1- جب حضرت اِبراہیم علیہ السّلام کو آگ میں پھینک دیا گیا۔میں عرش کے نیچے تھا۔اللّہ تعالیٰ نے فرمایا: '' میرے بندّے تک پہنچو۔ '' میں فوراً نیچے 
آیا اور آپ ( علیہ السّلام ) سے پوچھا: '' کیا میرے لائق کوئی خدمت ہے؟ '' انہوں نے کہا: '' نہیں۔ '' 2- جب حضرت اِبراہیم علیہ السّلام نے حضرت اِسماعیل علیہ السّلام کی گردن پر چُھری رکھ دی۔میں عرش کے نیچے تھا۔اللّہ تعالیٰ نے فرمایا: '' میرے بندّے کی خبر لو۔ '' میں پلک جھپکنے کی دیر میں نیچے آیا اور چُھری کو پھیر دیا۔ 3- جب کُفار نے آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو زخمی کر دیا۔غزوۂ احد کے روز دندان مُبارک شہید کر دیے گئے تو اللّہ تعالیٰ نے مجھے فرمایا: '' میرے حبیب صلی اللّہ علیہ وسلم کے خون مُبارک کو تھام لو اگر خون مُبارک کا ایک قطرہ بھی زمین پر گِر پڑا تو وہ نباتات اور درخت نہیں اُگائے گی۔ '' میں نے آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا مُبارک خون اپنے ہاتھ پر اُٹھایا پِھر اسے ہوا میں اُچھال دیا۔ 4- جب حضرت یوسف علیہ السّلام کو کنویں میں پھینک دیا گیا تو اللّہ تعالیٰ نے فرمایا: '' میرے بندّے تک پہنچو۔ '' میں نے آپ ( علیہ السّلام ) کو کنویں کے پیندے تک پہنچنے سے قبل جا لیا۔وہاں سے پتّھر نِکال کر اس پر آپ ( علیہ السّلام ) کو بِٹھا دیا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا