11:30 pm
دنیا کی بڑی سے بڑی مشکل پیش آئے تو اللہ پاک کے یہ 2نام پڑھ لیں ، فوری معجزاتی حل کیلئے یہ دو نام واقعی اکثیر ہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مشکلات زندگی کا حصہ ہیں ۔ایسے حالات میں انسان ایسے ذرائع استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے جس سے وہ ان مشکلات کا مقابلہ کرسکے ۔اللہ پر ایمان رکھنے والے اور اپنی ہر مشکل میں اللہ کو ہی یاد رکھنے والے لوگوں کو اللہ کے سوا کوئی اور کارساز نہیں دکھائی دیتا اور یہی درست راستہ بھی ہے ۔وہ انسانوں پر تکیہ نہیں کرتے ۔ایسے حضرات کو انتہائی آسان سا عمل بتا رہا ہوں کہ وہ یہ کلمہ یاد رکھ لیں ۔جب کبھی انہیں کوئی دشواری یا مشکل درپیش ہوتو انہیں چاہئے
کہ وہ ’’اغثنی یا رحمٰن ‘‘پکارا کریں ۔بزرگان دین کا کہنا ہے جو بھی اللہ کو اسطرح پکارتا ہے ،ان کی غیب سے مدد ہوتی ہے ۔ انشاء اللہ مولا کریم انکی پکار اور بے بسی کو قوت و توانائی میں بدل ڈالے گا اور انہیں مشکلات سے نکال کر آسانی اور فراخی عطا فرمائے گا۔روزانہ ایک تسبیح پڑھ کر اپنے حق میں دعا کرناچاہئے۔اس دعا میں شکر اور عاجزی و بے بسی کا احساس ہے کہ بندہ اللہ کے سوا کسی سے رحم مانگنے کا خواستگار نہیں۔وہی ذات مسبب الاسباب ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی