10:45 am
ہم اس گھر میں بالکل چوری کرنے نہیں گھستے جہاں پر ۔۔۔ جانتے ہیں چور کن گھروں میں ہرگز چوری نہیں کرتے ؟

گھر سے باہر جائیں تو خدشہ ہی رہتا ہے کہ خالی گھر میں چور نہ گھس جائیں اور قیمتی سامان نہ لے اڑیں لیکن اب کچھ چوروں نے ہی خالی گھر میں چوری ہونے سے بچنے کا ایک بہترین طریقہ بتا دیا ہے. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کچھ ’سابق چوروں‘نے بتایا ہے کہ اگر آپ گھر سے باہر جا رہے ہوں تو ٹی وی چلا کر جائیں کیونکہ اگر گھر میں ٹی وی چل رہا ہو تو

مریم نواز پی ڈی ایم ریلی میں شرکت کیلئے بہاولپور پہنچ گئیں
چور اس میں داخل نہیں ہوتے، وہ سمجھتے ہیں کہ مالک اندر موجود ہے اور جاگ رہا ہے.“ اس کے علاوہ سابق چوروں کے اس گروپ نے بتایا کہ ”چور ٹی وی کی آواز کے ساتھ ساتھ سی سی ٹی وی کیمروں اور کتے کے بھونکنے سے بہت خائف ہوتے ہیں. جس گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہوں یا کتوں کی بھونکنے کی آواز آئے اس گھر میں بھی چور داخل ہونے سے کتراتے ہیں.“ نوئیل ریزر نامی شخص جو پہلے چوری کرتا تھا، اب جرائم سے تائب ہو کر صحافی بن چکا ہے، اس کا کہنا تھا کہ ”سابق مجرم ہونے کی وجہ سے میں وہ تمام حربے جانتا ہوں جو لوگ اپنے گھروں کومحفوظ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں. مضبوط تالے اور دیگر ایسے حربے اتنے کارگر ثابت نہیں ہوتے جتنا کہ گھر سے ٹی وی یا کتوں کی بھونکنے کی آواز آنا اور سی سی ٹی وی کیمروں کا موجود ہونا.

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 