07:31 pm
یہ تسبیح پڑھی اور میرے دن پھر گئے ، رزق بھی ملا اور مشکلات بھی ختم ہو گئیں

سر آپ کی دی ہوئی تسبیح سے میرے دن واقعی تبدیل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔اللہ نے مجھے یقین کی دولت عطا کردی ہے اور میری شادی کے اسباب پیدا ہونے لگے ہیں،جاب میں بھی اب سکون آگیا ہے ۔ترقی بھی ہوگئی ہے ۔زندگی میں قرارسا لوٹ آیا ہے۔ باوضو رہتی ہوں ،نماز کی شروع سے پابند ہوں مگردنیاوی مسائل کی وجہ سےیقین ڈانواڈول رہتا تھا ۔ تیسرا کلمہ کی تسبیح جیسے آپ نے 

اسامہ ندیم کے قتل کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ سینکڑوں طلبہ کی شر کت
بیان کی تھی ویسے پڑھنا شروع کی تو یقین کامل ہوگیا ۔رشتہ بھی اچھا آگیا ہے ،استخارہ کرکے بتاد یں کہ کیا یہ رشتہ مناسب رہے گا ۔میں نے اب اللہ سے وعدہ کیا ہے کہ یہ تسبیح جو اب آپ بتائیں گے ہر نماز کے بعد پڑھوں گی اور ہر سال اپنی ایکتنخواہ کسی غریب کو دوں گی ۔ہر مہینے ایک روزہ بھی رکھوں گی اور اعتکاف پر بھی بیٹھا کروں گی۔اللہ تبارک تعالیٰ نے اتنا دیا ہے کہ اس کا شکر ادا جتنا کروں کم ہوگا۔ اللہ آپ کو جزا دے ۔(منزہ بٹ ،کراچی ) جواب ۔میری بہن آپ کی میل تفصیل سے پڑھی اور عاجز نے اللہ تباک تعالیٰ کا بے حد و بے حساب شکر ادا کیا ہے کہ آپ کی مشکلات کا دور ختم ہواہے۔استخارہ کے مطابق یہ رشتہ مناسب ہے ،اللہ کا نام لیں ،بہر حال دنیاوی تقاضوں کے مطابق اپنی تسلی خود کیجئے ۔یاد رکھیں ،جو خلوص دل سے اللہ کا ذکر جاری ساری رکھتے ہیں ، اللہ تبارک تعالیٰ ان پر راستے آسان فرماتے ہیں۔نیت میں خالص ہونے اور یقین محکم سے انسان کامل ہوجاتا ہے ۔یہی آپ نے کیا اور منزل کی طرف راستہ کھل گیا ۔یہ بہت بڑی نعمت ملی ہے آپ کو ۔ما شاءاللہ ۔جاب کے معاملات میں عزت آبرو سے ترقی اور دل کے سکون کے لئے تسبیح یامالک القدوس روزانہ تین سو تیرہ بار پڑھا کریںدل میں ۔اول آخر درود پاک لازمی پڑھیں ۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی