09:30 pm
تمہیں معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مکھی کوکیوں پیداکیا؟

خراسان کابادشاہ شکارکھیل کرواپس آنےکے بعد تخت پربیٹھاتھا،تھکاوت کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہورہی تھیں بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مودب انداز سےکھڑاتھا بادشاہ کوسخت نیند آئی ہو ئی تھی مگرجب بھی اس کی آنکھیں بندہوتیں توایک مکھی آکراسکی ناک پربیٹھ جاتی اورنینداوربے خیالی کی وجہ سے بادشاہ غصے سے مکھی کومارنےکی کوشش کرتالیکن اس کاہاتھ اپنے ہی چہرے پرپڑتاتھااوروہ وہ ہڑبڑاکرجاگ جاتاتھاجب دوتین دفعہ ایساہواتو

میری ماں کی بھی شادی ہوسکتی ہےکیا؟
بادشاہ نے غلام سے پوچھا،تمہیں پتہ ہے کہ اللہ نے مکھی کوکیوں پیداکیاہے؟اسکی پیدائش میں اللہ کی کیاحکمت پوشیدہ ہے غلام نے بادشاہ کایہ سوال سناتواس نے ایساجواب دیاجوسنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے ۔غلام نے جواب دیا:بادشاہ سلامت اللہ نے مکھی کواس لیے پیداکیاکہ بادشاہوں اورسلطانوں کویہ احساس ہوتارہے کہ بعض اوقات ان کازورایک مکھی پرنہیں چلتا۔کہتے ہیں کہ بادشاہ کواس غلام کی بات اتنی پسندآئی کہ اس نے اسے آزادکرکے اپنامشیرمقررکردیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا