10:04 pm
 حضرت علی اور لونڈی

حضرت علی اور لونڈی

10:04 pm

 ایک روز حضرت علی چھوہارے بیچنے والوں کے بازار سے گزررہے تھے کہ آپ نے ایک لونڈی کو روتے ہوئے دیکھا،آپ نے رک کر اس سے پوچھا:کیا بات ہے،کیوں رو رہی ہو؟لونڈی نے روتے ہوئے جواب دیا:میرے مالک نے مجھ سے ایک درہم کے چھوہارے منگوائے تھے ،میں نے بازارکے ایک دوکاندار سے چھوہارا خریدے، اور اپنے مالک کے پاس لےگئی ، مگر مالک نے کہا کہ یہ خراب ہیں 

مراد سعید 200 ارب ڈالر تو لائے نہیں،316 ارب روپے کی نئی پھلجھڑی چھوڑ دی،فیصل کریم کنڈی
،واپس کرکے آؤ! میں یہاں آئی ہوں لیکن یہ دوکاندار واپس نہیں لیتا،حضرت علی نے دوکاندار سے کہا:اے اللہ کے بندے: یہ بے چاری تو ایک ملازمہ ہے اس کا اس معاملے سے کوئی ذاتی تعلق نہیں ،اس کا ردہم واپس کراور چوہارے واپس لےلے!مگر وہ دوکاندار حضرت علی کو پہچانتا نہیں تھا اس لیے لڑنے مرنے کو تیار ہو گیا ،شور سن کر لوگ ادھر ادھر سے آ گئے اور کہنے لگے: بدنصیب کیا کرتا ہے،یہ امیرالمومنین ہیں ،یہ سنتے ہی دوکاندار خوف سے پیلا پڑگیا ، اور تھرتھر کانپنے لگا،اس نے چھوہارے واپس لے کر لونڈی کا درہم واپس کردیا اور ہاتھ جوڑ کر حضرت علی سے بولا : اے امیر المومنین مجھے معاف کر دیجیے،جو کچھ ہوا میری لاعلمی کی وجہ سے ہوا کیا آپ مجھ سے راضی ہیں،حضرت علی نے کمال شفقت سے فرمایا: میں تجھ سے راضی ہوں گا، جب تو اپنے حال کی اصلاح کر لے گا!

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی