03:12 pm
نیا سال بھی پاکستان کیلئے کانٹوں کی سیج ہوگا۔۔سال2021 میں پاکستان کے بڑے مسائل کیا ہوں گے؟بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سال2021 میں نئے مواقعوں کیساتھ نئے چیلنجز بھی آتے ہیں۔ سیاسی رہنماؤں اور تجزیہ کاروں نے دوہزار اکیس کو حکومت اور اپوزیشن کیلئے اہم سال قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کی خصوصی کی نشریات میں2021 کے بڑے چیلنجز اجاگر کیے گئے جن کا پاکستان کو سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔خصوصی نشریات میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان کی خارجہ پالیسی سمیت اہم قومی ایشوز پر گفتگو کی گئی۔ رہنما پی ٹی آئی ہمایوں اختر خان نے کہا کہ نئے سال میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔رہنما پیپلزپارٹی چوہدری منظور نے کہا

راحم پردیسی ۔۔عرف نسرین۔۔تو چھپا رستم نکلا۔۔دو دو شادی۔۔ معروف یوٹیوبر نےاپنے دونوں بیویوں سے ملادیا،؟ آپ بھی دیکھیں تصویر اور ویڈیوز
کہ ملکی مسائل سے نمٹنا موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں۔مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ سویلین اور عسکری قیادت ملکر کام کررہی ہے۔ پاکستان ایک نیوکلیئر ملک ہے دنیا ہمیں نظرانداز نہیں کرسکتی۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ بہتری کی امید نظر نہیں آرہی۔ ہم چاہتے ہیں پہلے کشمیر کا مسئلہ انصاف کی بنیاد پر حل ہو۔ڈاکٹرمعید یوسف نے کہا وزیراعظم نے واضح ہدایت کر رکھی ہے کہ ہم امن کیلئے ہر جگہ کھڑے ہیں۔ معاشی تحفظ کیلئے پاکستان ہر ایک سے تعلق بہتر کرنا چاہتا ہے۔
​​​​​​​مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا کہ بھارت جس راستے پر چل نکلا ہے وہ خودکشی کا راستہ ہے۔ ہمیں بھارت کو وقت دینا ہوگا وہ اپنے ساتھ خود جو کرنا چاہتا ہے وہ کر لے، پھر شائد ان کو کوئی عقل آئے اور بات چیت آگے بڑھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا تو ہم آگے چلیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔