07:16 pm
اگر آپ سال کے پہلے مہینے یعنی جنوری میں پیدا ہوئے ہیں تو آپ کے لیے یہ سال کیسا ہوسکتا ہے؟ جانیں

اگر آپ سال کے پہلے مہینے یعنی جنوری میں پیدا ہوئے ہیں تو آپ کے لیے یہ سال کیسا ہوسکتا ہے؟ جانیں

07:16 pm

سال 2020 اپنی تمام تر ہلاکت خیزیوں کے ساتھ ختم ہو گیا ۔ 2020 کے آغاز میں کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ سال پوری دنیا کے طرز زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دے گا اس سال میں کرونا وائرس نے پوری دنیا کو ایک آزمائش سے گزارا- لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا کئی لوگ دنیا کے معاشی حالات کے سبب بے روزگار ہوئے مگر سال کے آخر میں اس کی ویکسین کی دریافت نے دنیا کو ایک امید دے دی ہے کہ آنے والا سال شائد مشکلات کے خاتمے کا سال ہو سکتا ہے- یہ سال ان لوگوں کے لیے


جوشخص اپنی بیوی کیساتھ یہ تین کام کرتاہے غربت اوربیماری کواس آدمی کی زندگی میں آنے سےکوئی نہیں روک سکتا،
امید کی کیا نوید لے کر آرہا ہے جو افراد جنوری کے مہینے میں پیدا ہوئے اس حوالے سے آج ہم آپ کو بتائيں گے- جنوری کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات اس مہینے میں پیدا ہونے والے افراد محنتی، وفادار اور پیدائشی طور پر قائدانہ صلاحیتوں کے حامل افراد ہوتے ہیں یہ لوگ قدامت پرستی کی مثال ہوتے ہیں اور جلد نئے ماحول اور حالات میں گھلنے ملنے کی صلاحیتوں سے عاری ہوتے ہیں- مگر ان افراد کی شدید محنت کرنے کی صلاحیت ان کو ہر قسم کے ماحول میں ڈھلنے میں مدد دیتی ہے
اس مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے لیے سال 2021 کیسا ثابت ہو سکتا ہے اس کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے- سال 2021 جنوری میں پیدا ہونے والوں کے لیے سال 2021 کا سال جنوری میں پیدا ہونے والے افراد کے لیے خوش قسمت ترین سال قرار دیا جا رہا ہے خاص طور پر مارچ اور اپریل کے مہینے میں ان افراد کو بڑی خوشخبریاں اور کامیابیاں مل سکتی ہیں- کہنے والوں کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ اس سال جنوری میں پیدا ہونے والے افراد کو ان کی محنتوں کے سبب ایسی کامیابیاں مل سکتی ہیں جس کی خواہش وہ گزشتہ کئی سالوں سے اپنے دل میں رکھے ہوئے تھے- مثبت سوچ اور زيادہ مواقع اس سال کے آغاز سے ہی جنوری میں پیدا ہونے والے افراد کی طرز فکر میں بڑی تبدیلی واقع ہو گی اور وہ اپنی سوچ کو مثبت کر
کے کامیابی کی جانب رواں دواں ہونے کی تیاری کریں گے جس کے باعث ان کو کامیابیوں کے راستے کی جانب جانے کی آسان مواقع میسر آسکتے ہیں- معاشی کامیابیاں یہ سال معاشی میدان میں بھی کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے گا خاص طور پر جون اور جولائی کے مہینوں میں کیے جانے والے فیصلے دیر پا اثرات کے حامل ہو سکتے ہیں اور معاشی حالات کو سدھار سکتے ہیں- ازدواجی زندگی ازدواجی نقطہ نظر سے یہ سال ان افراد کے لیے جو پہلے سے شادی شدہ ہیں سکون کا باعث ہو سکتا ہے اور جن افراد کی شادی اب تک نہیں ہو سکی ان کو بھی جیون ساتھی کی تلاش میں کامیابی مل سکتی ہے- اور اس سال کے اختتام سے پہلے پہلے ان کی جیون ساتھی کی تلاش میں کامیابی مل سکتی ہے- صحت اس سال آپ کو اپنی صحت کے ساتھ ساتھ اپنے
پیاروں کی صحت کا بہت خیال رکھنا ہے ایک قریبی عزیز کی صحت کے مسائل آپ کی پریشانی کا باعث ہو سکتے ہیں اس وجہ سے اپنے قریبی لوگوں کا بہت خیال رکھیں- یاد رہے ! مستقبل کا حال اللہ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ہے اس وجہ سے ہم سب کو اس بات پر یقین رکھنا چاہیے کہ ہمارے ہر معاملے کا تعلق اللہ کی ذات سے ہے اور وہی قادر و کریم ہے

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا