11:12 pm
پیاز کے چھلکے کوکسی جار میں ڈالیں اور اس پر ابلتا ہواپانی ڈالیں۔

آپ نے پیاز کی افادیت کے بارے میں یقیناًسن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کے چھلکے بھی انتہائی مفید ہیں۔ان کے استعمال سے آپ کئی طرح کی بیماریوں جیسے ذیابیطس، موٹاپے، کینسر اور معدے کی تکالیف سے بچ سکتے ہیں۔ان میں موجود وٹامن اے،سی اور ای کی وجہ سے جہاں یہ وٹامن کی کمی کو پورا کرتا ہے وہیں یہ فائبر،فلیونائڈس اور انٹی آکسیڈینٹس سے بھی بھرپور ہے۔ آئیے آپ کو ان کے چند فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں۔پیاز کے چھلکے کوکسی جار میں ڈالیں اور اس پر ابلتا ہواپانی ڈالیں۔اس پانی کو 15
منٹ تک پڑا رہنے دیں اور نیم گرم ہونے پر چائے کی طرح پی جائیں۔اس کی وجہ سے آپ کو رات کی نیند میں سکون ملے گا اور بے چینی دور ہوگی۔اگر آپ کوجلد کی تکلیف ہے تو پیاز کے چھلکے کو اس پر ملنے سے یہ تکلیف کم ہوگی۔پیاز کے چھلکے میں موجود انٹی آکسیڈینٹ کی وجہ سے آپ کی جلد ٹھیک ہوجائے گی۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ ااپکے بال نرم وملائم ہوں تو پیاز کے چھلکوں کو پانی میں ابالیں اور اس پانی سے سر کو دھوئیں۔ایک بار کے استعمال ہی سے آپ کے سر کے بال نرموملائم ہوجائیں گے۔پیاز
​​​​​​​کے چھلکوں میں ’کیورسٹین‘پائی جاتی ہے جو کہ کولیسٹرول کے لیول کوکنٹرول میں رکھنے کے ساتھ بلڈ پریشر کو بھی معتدل رکھتی ہے۔چھلکوںکو گرم پانی میں ہلکا سا ابالیںاور شہد کا ایک چمچ ڈال کر پینے سے یہ آپ کے جسم کو تقویت دے گا۔نوٹ:حاملہ خواتین اور بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں پیاز کے چھلکوں کا استعمال نہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی