08:56 pm
ناریل کے تیل اور چائے کی پتی میں آلو کے چھلکے ملا کر بالوں میں لگانے ہیں

ناریل کے تیل اور چائے کی پتی میں آلو کے چھلکے ملا کر بالوں میں لگانے ہیں

08:56 pm


سفید بال بڑھاپے کی علامت ہوتے ہیں اور ساتھ ہی بزرگی کی علامت بھی ہیں اور حدیث مبارکہ میں ہے کہ اللہ کو ایسے شخص سے حیا آتی ہے جس کے بالوں میں سفیدی اتر چکی ہو لیکن یہی سفیدی قبل از وقت آجائے تو لوگوں کی باتیں سننے کو ملتی ہیں اور ساتھ ہی نبی کریم ﷺ کا فرمان عالی شان بھی ہے مسلم میں حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے دن حضرت ابو قحافہ ؓ اس حال میں آپﷺ کی خدمت میں لائے گئے کہ ان کے سر اور داڑھی کے بال سقامہ گھاس کی طرح سفید تھے اور
 
نبی ﷺ نے فرمایا اس سفیدی کو کسی اور چیز کے ساتھ بدل دو لیکن سیاہ رنگ سے بچو آج کل جوانی میں ہی متعدد لوگوں کے بال سفید ہونے لگتے ہیں۔اس تحریر میں سفید بال کالے کرنے کا ایک آزمودہ اور نہایت ہی آسان نسخہ بتانے جارہے ہیں ۔ یہ چیز چائے کی پتی میں ملا کر لگا لیں بالوں کی سفیدی ایسے غائب ہوجائے گی جیسے وہ کبھی تھی ہی نہیں ۔اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ شیشہ یا پلاسٹک کی صاف پیالی لیجئے اس میں دو چمچ کے برابر چائے کی پتی ڈال دیجئے اس کے بعد اس میں ہڑڑ کے دو سے تین دانے ڈال لیجئے اور اس کے بعد ان کو کسی چیز میں پیس لیجئے اب اس میں آلو کا چھلکا تقریبا 2 چمچ ملا لیجئے اور پھر پین میں 2 چمچ ناریل کا تیل لیجئے اور چولہا جلا لیجئے جب تیل گرم ہوجائے تو تینوں چیزیں اس تیل میں ڈال دیجئے اور ان کو ہلکی آنچ پر پکائیے اس وقت تک ان کو پکائیے جب تک کہ ان کا رنگ تیل میں شامل نہ ہوجائے تقریبا 12 سے 15 منٹ ان کو پکاتے رہئے جب یہ چیز یں مکمل پک جائیں تو چولہا بند کر دیجئے ۔ ان چیزوں کی مقدا راپنے بالوں کے لحاظ سے بڑھائی جاسکتی ہے ۔ پکنے کے بعد ایک صاف پیالی لے کر اس میں اس تیل کو اس طرح چھانیں کہ باقی سارے اجزاء الگ ہوجائیں اب آپ اس تیل کو شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھ لیجئے یہ تیل ایک ہفتہ تک محفوظ رہ سکتا ہے اب اس کے استعمال کا طریقہ جان لیجئے اب اس تیل کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیے اور اچھی طرح مساج کیجئے 5 سے دس منٹ بعد اپنے بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیجئے یہ نہ صرف آپ کے بالوں کو کالا کرے گا بلکہ آپ کے بالوں کو لمبا اور گھنا بھی کرے گا آپ کے بالوں میں اتنی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی جو یقینا آپ کو بھی حیران کر دے گی ۔اس نسخہ کو ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کیا کریں انشاء اللہ آپ کے سفید بال آہستہ آہستہ کالے ہوتے چلے جائیں گے۔شکریہ

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے