08:58 pm
’’یہ راز کی بات ہے کسی کو نہیں بتائوں گی ‘‘

’’یہ راز کی بات ہے کسی کو نہیں بتائوں گی ‘‘

08:58 pm

ایک نہایت خوبصورت اور معصوم لڑکی ایک ہوٹل میں جاتی ہے اور کمرہ نمبر 39 کی چابی طلب کرتی ہے مگر ہوٹل مالک کہتا ہے کہ وہ کمرہ تو بک ہو گیا ہے آپ کوئی اور کمرہ بک کروا لیں مگر لڑکی اصرار کرتی ہے کہ وہ کمرہ مجھے چاہیے کیونکہ اس کمرے کی کھڑکی سے باہر کی تازہ ہوا لگنے کے ساتھ ساتھ باہر کی سیر وتفریح بھی ہوسکتی ہے ہوٹل مالک مان گیا اور کمرے کی چابی لڑکی کے حوالے کردی تو لڑکی نے کہا مجھے ایک عدد بڑی چھری اور ایک سفید رنگ کے کپڑے کا تھان بھی
بجوا دیں ہوٹل مالک حیران ہوا مگر کچھ پوچھے بغیر اس نے بجھوا دیا رات کو لڑکی کے کمرے سے عجیب و غریب آوازیں آرہی تھیں جیسے برتن ٹوٹنے یا گرنے کی آوازیں ہوں مالک بڑا پریشان ہوا صبح لڑکی آئی کمرے کی چابی اور کرایہ دیا مالک نے کہا ایسے نہیں جاو گی پہلے مجھے کمرہ دکھاو مالک نے کمرہ دیکھا سب کچھ ٹھیک تھا حتی کہ چھری اور کپڑے کا تھان بھی ٹھیک تھا مالک حیران ہوا مگر کچھ نہ بولا مالک روز ہی یہی سوچتا آخر کیا ماجرا تھا ایک سال بعد پھر وہی لڑکی آئی اور کمرہ نمبر 39 کی چابی طلب کی مالک دے دی تو لڑکی نے کہا مجھے ایک عدد بڑی چھری اور ایک سفید رنگ کے کپڑے کا تھان بھی بجوا دیں مالک نے جلدی سے بجھوا دیا رات کو پھر ایسی ہی آوازیں آنے لگیں صبح لڑکی آئی کمرے کی چابی اور کرایہ دیا مالک نے کہا ایسے نہیں جاو گی پہلے مجھے راز بتا دو کہ یہ آوازیں کیسی تھیں لڑکی نے کہا ٹھیک ہے بتا دوں گی وعدہ کرو کسی کو نہیں بتاو گے مالک نے وعدہ کیا اور آج تک کسی کو نہیں بتایا اگر آپ میں سے کسی کو بتا دے تو ضرور مجھے بھی بتانا غور سے پڑھنے کا شکریہ ( یہ تحریر ہم نے اپنے قارئین کو محض ہنسانے کیلئے شیئر کی ہے ، اللہ کریم آپ سب کی مسکراہٹیں سلامت رکھے ) ْ

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا