09:57 pm
خلیفہ کے حکم پر جونہی جلاد نے اللہ والے کو کوڑے مارنا چاہے ،اسکا ہاتھ مُردہ ہوگیا،وہ بزرگ کون تھے ،ایمان افروز واقعہ

خلیفہ کے حکم پر جونہی جلاد نے اللہ والے کو کوڑے مارنا چاہے ،اسکا ہاتھ مُردہ ہوگیا،وہ بزرگ کون تھے ،ایمان افروز واقعہ

09:57 pm

خلیفہ کے حکم پر جونہی جلاد نے اللہ والے کو کوڑے مارنا چاہے ،اسکا ہاتھ مُردہ ہوگیا ، حضرت غوث الا عظم کے ایک عقیدت بزرگ کا واقعہ جنہیں شریعت کی بظاہر خلاف ورزی ہونے پر خلیفہ سزا دینا چاہتا تھا حضرت شیخ صدقہ بغدادی قدس سرہ بغداد کے رہنے والے تھے۔حضرت غوث الاعظمؒ سے بے حد عقیدت رکھتے تھے اور آپؒ کی خدمت میں اکثر حاضر ہو کر اخذ فیض کرتے تھے۔سکینة الاولیا میں آپ کا ذکر ملتا ہے۔ایک روز حالت جذب و سکر میں کچھ ایسے کلمات آپ کی زبان سے

دجال کا خاتمہ ہونے کے حضرت عیسیٰ ؑ پر وحی ناز ل ہو گی کہ میں نے ایسے بندے پیدا کیے ہیں جس سے لڑنے کی قدرت و طاقت کوئی نہیں رکھتا،اس لیے تم میرے بندوں کوجمع کرواور۔۔۔
نکل گئے جو بظاہر میں خلاف نکل گئے جو بظاہر میں خلاف شریعت تھے۔ علمائے وقت نے ان کلمات پر مواخذہ کیا۔ خلیفہ کے سامنے پیش کئے گئے۔ کوڑوں کی سزا مقرر ہوئی۔ جس وقت جلاد نے آ کے کپڑے اتار کر کوڑے لگانے چاہے تو شیخ صدقہ کے ایک خادم نے” اے شیخ اے شیخ کی فریاد بلند کی“ اسی وقت ضارب کا ہاتھ خشک ہوگیا۔ اس واقعہ نے مجلسیوں پر ہیبت طاری کردی۔ خلیفہ نے خائف ہو کر انہیں بڑے اعزاز و اکرام کے ساتھ رخصت کر دیا۔ وہاں سے آپ حضرت غوث الاعظمؒ
کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے۔ حضرت نے فرمایا” اے صدقہ جس وقت تیرے خادم نے فریاد بلند کی میں نے سنا اور اللہ کے حکم سے مدد میں مشغول ہوا“انسان ہونے کے ناطے ہم سب سے گناہ سرزد ہوتے ہیں لیکن کچھ گناہ ایسے سنگین ہوتے ہیں جو ہماری نیکیوں کو اس طرح ختم کردیتے ہیں جیسے آگ خشک تنکوں کو جلا کر راکھ کردیتی ہے۔ان گناہوں کا ارتکاب کرنے والے لوگ اگرچہ روز محشر اتنی نیکیوں کے ساتھ آئیں جو پہاڑ کے برابر ہوں لیکن ان کے کبیرہ گناہوں کے سبب یہ نیکیاں راکھ کے ذروں سے بڑھ کر ثابت نہیں ہوں گی۔ علماءکرائم ان کبیرہ گناہوں کا تذکرہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ خالق کی مقررکردہ حدود سے سرکشی کرنا
بڑی بڑی نیکیوں کو بھی ضائع کرنے کا سبب بن جاتا ہے ۔ اسی طرح جو لوگ سرعام گناہ کرتے ہیں یا اپنے گناہ کی تشہیر کرتے ہیں ان کی نیکیاں بھی ان کے کسی کام نہ آئیں گی۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے گناہوں پر پردہ پڑا تھا لیکن انہوں نے خود ہی یہ پردہ اُٹھا کر اپنے گناہوں کو دنیا کے سامنے فاش کردیا۔ اسی طرح خدا کا شریک ٹھہرانے والوں سے بڑھ کر خسارے میں کوئی نہیں۔ خد اکے علاوہ کسی کی عبادت کرنے والوں یا کسی کو معبود قرار دینے والوں کے نیک عمل بھی روز محشر ان کے کسی کام نہ آئیں گے۔ بلاشبہ خدا بڑا معاف کرنے والا ہے، یعنی ہمیں چاہیے کہ جونہی دل میں احساس گناہ بیدار ہو تو اپنے گناہوں پر ندامت کا اظہار کریں اور معافی کے طلبگار ہوں۔
 

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر