10:20 pm
انتہائی طاقتور پاکستانی مسالہ’’  بس 1سرخ لونگ ‘‘ منہ رکھ کر چوسیں اور کھالیں

صدیوں سے سرخ لونگ کو بہت سی بیماریوں کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ یہ خشک جڑی بوٹی کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے اور اس کی چائے بھی بنائی جا سکتی ہے۔ سرخ لونگ کو اپنی غذا میں شامل کرنے کی بہت ہی معقول وجوہ ہیں ۔
ہڈیوں کی 
صحت کے لیے مفید: اگر آپ اپنی ہڈیاں مضبوط رکھنا چاہتے ہوں تو لونگ کھائیں ۔ لونگ سے ہڈیوں کا بھُر بھُر اپن(اوسٹیو پوروسز)ختم ہو جاتا ہے اور جوڑوں کی بیماریاں بھی دور ہوجاتی ہیں ۔ دل کو صحت مند رکھتی ہے: سرخ لونگ میں فلیوونائڈز بھی ہوتے ہیں ،جن سے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کم رہتی ہے ۔چناں چہ جن مریضوں میں دل کی کم زوری کی خاندانی بیماری پائی جاتی ہے، وہ ہفتے میں تین دن لونگ کھائیں ۔اسے کھانے سے حملہ قلب اور فالج کے خدشات کم ہوجاتے ہیں ۔ ہارمونوں کی سطح میں توازن: سرخ لونگ کھانے سے ایّام کا نظام بہتر ہو جاتا ہے ،کیوں کہ اس میں (آئسوفلیوونس) اجزا ہوتے ہیں، جن سے آپ کا مزاج بھی خوش گوار رہتا ہے ۔ تو آج سے ہی اپنی غذاؤں میں لونگ کو شامل کر لیجیے۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی