08:46 pm
پاکستانی تو عام طور پر ہی اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں  LOLکا اصل مطلب کیا ہے ؟ جان کر آپ ابھی اللہ پاک سے توبہ کریں گے

پاکستانی تو عام طور پر ہی اس لفظ کا استعمال کرتے ہیں LOLکا اصل مطلب کیا ہے ؟ جان کر آپ ابھی اللہ پاک سے توبہ کریں گے

08:46 pm


شیطان کو خدا ماننے والے لوگوں کو Satanists یعنی شیطان پرست کہا جاتا ہے اور اس کی عبادت کرنے والے بد ترین ملعونین جہنمی لوگ ہیں ، جن میں الومیناٹی اور فری میسنز کے شیاطین ملعونین بھی شامل ہیں ۔ سوچا آپ  سے بھی ایک بات شئیر کر لوں … تحریر لکھنے والا بندہ کہتا ہے کہ2014 میں جب ہم لوگ الحاد کا رد کر رہے تھے، تو ایک مشرک عیسائی ولیم نے فیس


وزیراعظم اپنی قریبی خاص شخصیت کی طرف سے منع کرنے پر کوئٹہ نہیں جا رہے۔ قادر پٹیل
بک پر بتایا تھا کہ میری ملاقات انگلینڈ میں ایک شیطان ملعون سے ہوئی اور وہ اپنے گھر میں موم بتیاں جلا کر 15 لوگوں کے بیچ Satanic bible کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اور پھر آخرمیں ایک جملہ بولتے ہیں۔ Lucifer is our lord جس کا مطلب ہے “شیطان ہمارا خدا ہے ” …نعوذ باللہ ۔۔۔ابلیس ملعون کو انگلش میں لوسیفر کہتے ہیں اور شیطان پرستوں نے یہ لفظ عمداُ پھیلایا تاکہ لوگ اس لفظ کو بولتے رہے اور جانے انجانے میں ملعون ابلیس یا ملعون لوسیفر کی پیروی کرتے رہے ۔ آگے وہ بندہ جس نے یہ تحریر لکھی کہتا ہے عزیز دوستو! میں نے اکثر اپنے بہت سے دوستوں سے یہ بات پوچھی ہے کہ “LoL” کا مخفف کیا ہے ۔ تو یہ جواب ملتا ہے۔ “Laugh out loudly” یعنی بہت زور سے ہنسنا یا قہقہا لگانا ۔ لیکن گزشتہ روز ایک وٹس ایپ گروپ میں پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی نے ایک پوسٹ کی جس میں گوگل ٹرانسلیٹ سے ایک پرنٹ شوٹ لیا گیا تھا اور جس میں لکھا تھا : LoL means or stands for “lucifer our lord” mostly Satanists use this at end of their prayers. many people use this term shortly “LoL” at social media …!) عزیز مسلمان بہنوں اور بھائیوں بعض دفعہ لوگ ایسے الفاظ استعمال کر جاتے ہیں جس کا تعلق کسی باطل پرست کی سوچ یا ذہن سے ہوتا ہے ۔ ہمیں بھی چاہیئے کہ فیس بک یا ٹویٹر پر کم سے کم ایسی اصطلاحات کا استعمال کریں جس سے کم از کم ہمارا عقیدہ مشکوک نہ ہو۔ خوشی اور مسرت کے اظہار کے لیے “الحمدللہ” کہہ لینا ہی بہتر ہے ۔ اپنے دوست احباب کی اصلاح کی نیت سے، اگر ممکن ہو تو اس تحریر کو شئیر فرما دیجئے گا ..کیونکہ اکثر لوگ یہ لفظ LOL استعمال کرتے ہیں اور اکثر وہ لوگ ہیں جو خود کو پڑھا لکھا کہتے ہیں اور کثرت سے انگریزی جھاڑتے وقت یہ لفظ استعمال ہوتا ہے ان کی طرف سے … انجانے میں شیطان ملعون کے حق میں بولے جانے والا یہ لفظ ہے احتیاط کیجیے اور ضرور شیئر کیجیے ۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔ دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی