10:34 pm
کیا جنت میں بھی اپنی پاک بیویوں سے صحبت کرسکیں گے

کیا جنت میں بھی اپنی پاک بیویوں سے صحبت کرسکیں گے

10:34 pm

اکثر لوگ یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیا جنت میں بھی اپنی پاک بیویوں سے صحبت کرسکیں گے یانہیں۔یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر خواتین یا بچوں کے سامنے بات کرنا مناسب نہیں سمجھنا جاتا ،لیکن اپنی جگہ یہ بھی حقیقت ہے کہ دین اسلام نے ان معاملات میں کوئی بھی چیز مبہم نہیں رکھی بلکہ علما کرام قرآن کریم اوراحادیث مبارکہ کی روشنی میں تمام 
دینی معلومات لوگوں تک پہنچانے کے پابند ہیں۔آپ نے اکثر یہ سنا ہوگا کہ اللہ نے مسلمان کے لئے دنیا کو قید اور کافر کے لئے دنیا کو جنت بنایا ہے اس مقولہ کے حوالہ سے ایک واقعہ تحریر کرتے ہیں یہ واقعہ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں جنت کی سمجھ آجائے ۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے ایک ایسی نعمت بنا رکھی ہے جو نا کسی آنکھ نے آج تک دیکھ اور نہ کسی کان نے آج تک سنا اور نہ کسی بشر کے دل میں اس کا آج تک خیال آیا ۔آپ نے انسان کے بارے میں یہ بھی سنا ہوگا انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا یہ ایک حقیقت ہے لیکن یہ دنیا کے لئے اللہ نے جنت کو ایسے تیار کیا ہے کہ اس میں خوشی ہی خوشی ہے اس میں کوئی غم نہیں ہوگا کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی جانب یعنی جنتی مرد حوروں کے ساتھ ج م ا ع کریں گے یا نہیں؟متعدد نثر سے بتایا جاتا ہے کہ جنت کی نعمتوں میں سے یہ بھی نعمت ہے کہ مردوں کو اللہ حوروں سے شادی کرادے گا اور اہل جنت ان سے ج م ا ع کریں گے ۔سورہ طور میں ارشادباری تعالی ہے اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے کردیئے ہیں ۔ایک اور جگہ سورہ یسین میں ارشاد ہے :جنتی لوگ آج کے دن اپنے مشغلوں میں حشاش بشاش ہوں گے اہل علم نے جنتی مشغلوں سے مراد کنواریوں کے پاس جانا اور ان سے ج م ا ع کرنے کو کہا ہے جنتی جوڑے سات ہوں گے ۔جنت میں کوئی بغیر جوڑے کے نہ ہوگا اسی طرح ایک اور حدیث ہے جنتی جوڑے جب اپنی بیویوں سے ہ م ب س ت ر ی کریں گے تو جب اٹھیں گے تو یہ پھر سے کنواری ہوجائیں گی ۔ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا کیا ہم جنت میں ج م ا ع بھی کریں گے تو آپ ﷺ نے فرمایا ہاں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے خوب جوش سے صحبت کریں گے اور جب کھڑے ہوجاؤ گے تو وہ حوریں خود پاک اور پاکیزہ ہوجائیں گی۔اللہ نے جنت میں ایسی نعمتیں رکھی ہیں جن کا تصور ہم اپنے دماغ میں نہیں کرسکتے ظاہر ہے جس کھانے کو ہم نے کبھی کھایا نہیںاس کا گمان بھی ابھی ہمارے لیے ممکن نہیں۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔ دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی