11:05 am
جب رات کا آغاز ہو تو اپنے بچوں کو باہر جانے سے روک دو ،  اپنے برتن ڈھانپ کر رکھو کیونکہ۔۔۔!  

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا گھریلو مضامین پر ایک اہم ترین بیان ضرور پڑھیے ۔اللہ تعالی کا ذکر کرنے سے انسان کو ہر طرح کی حفاظت ملتی ہے ۔جابرؓ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات کا آغاز ہو یا جب شام ہو جائے تو اپنے بچوں کو روک لو ان کو گھر سے باہر نہ نکلنے دو اپنے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے بند کر لو ۔کیونکہ شام کے بعد شیاطین فضا 

اپوزیشن عوامی مینڈیٹ و جمہوری اقدار کی توہین کر رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
میں پھیل جاتے ہیں ۔ اس رات کے وقت اس پہر میں اللہ کا نام لو کیونکہ شیطان بند دروازے نہیں کھول سکتا ۔رات کے اس وقت اللہ سے شیطان کی پناہ مانگو ۔اللہ کا نام لے کر اپنے برتنوں کو ڈھک دو اور اپنے چراغ سونے سے پہلے بجھا دیا کرو ۔ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ رات کا جتنا کام جو انسان نے کرنا ہوتا ہے چاہے کتنی تھکاوٹ بھی کیوں نہ ہو ۔یہ کام وہ ہے جو تقریبا سب لوگ کرتے ہیں ۔ہر کام کرنے سے پہلے ان سب چیزوں پر بسم اللہ پڑھنی چاہیے ۔رات کو سوتے وقت اپنے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں اور کوشش کریں کہ گندے برتن رکھ کر نہ سویں کیوں کہ گندی چیزوں پر ہی شیطان آتا ہے ۔اپنے گھر کو صاف رکھا کریں اور سونے سے پہلے یہ لازمی دیکھ لیا کریں کہ گھر صاف ہو ۔ احتیاط کیا کریں اپنے اردگرد کی جگہ کو صاف رکھا کریں اس سے شیطان بھاگے گا ۔گندی اور پلیت جگہوں پر شیطان کا حملہ زیادہ ہوتا ہے ۔ہم نے مسلمان ہونے کی حیثیت سے شیطان کے وسوسوں اور شیطانی کاموں سے بچنا ہے اپنے آپ کو برائی سے بچانا ہے اور اللہ کے راستے پر چلنا ہے ۔اسی میں ہمارے لئے بہتری ہے اور دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی