09:10 pm
70سال کا بوڑھا بھی دودھ میں 15روپے کی یہ چیز ڈال کر پی لے تو چھلانگیں مارنے لگے

70سال کا بوڑھا بھی دودھ میں 15روپے کی یہ چیز ڈال کر پی لے تو چھلانگیں مارنے لگے

09:10 pm


ایک انتہائی طاقتور نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔اس نسخے کو صحیح طرح کرنے سے آپ ستر سال تک کمزوری تھکاوٹ بھول جائے ۔یہ نسخہ ہڈیوں کے درد ،اعصابی کمزوری اور بلڈ پریشر کیلئے بہت مفید ہے۔ اس کو صرف تین دن کھانے سے آپ کے جسم سے ساری کمزوریاں ختم ہو جائیں گی ۔دماغ کو قوت ملے گی اور سستی ختم ہو جائے گی ۔آپ چست اور توانا ہو جائیں گے ۔اس مسئلہ 
میں آپ نے پھل مخانے کا استعمال کرنا ہے یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دکان سے مل جائے گی۔ آپ نے ایک چوتھائی کپ لینے ہیں اور آپ نے ان کو بھون لینا ہے۔پھر ان کو پیس لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے ایک کپ دودھ لینا ہے اور اس میں آپ نے پھل مخانے کا پاؤڈر ڈال دینا ہےاس کے بعد آپ نے اس میں دو سے تین کھجوریں ڈالنے ہیں ۔اس کے بعد آپ نے ہلکی آنچ پر اس کو دو سے تین منٹ پکانا ہے۔ اس کے بعد آپ نے دو بڑے چمچ باداموں کا پاؤڈر ڈالنا ہے ۔ اب آپ نے اس کو اچھی طرح دس منٹ تک پکا کر لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اس کو چولہے سے اتار لینا ہے ۔اس کو آپ ٹھنڈا کرکے بھی کھا سکتے ہیں اور گرم بھی کھا سکتے ہیں ۔آپ نے اس نسخے کو صرف تین دن استعمال کرنا ہے۔ صرف تین دن میں ہی آپ کے جسم سے ساری کمزوری دور ہوجائے گی اور آپ اپنے آپ کو طاقتور اور تازہ محسوس کرنے لگ جائیں گے

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا