09:14 pm
ایک مرکزی مقام سے دنیا کو کنٹرول کرنا دجال کی نشانی ، کیا سمارٹ فون دجال کے ظہور کو قریب لانے کی علامت ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک مرکزی مقام سے دنیا کو کنٹرول کرنا دجال کی نشانی ، کیا سمارٹ فون دجال کے ظہور کو قریب لانے کی علامت ہیں ؟ سنسنی خیز انکشاف کر دیا گیا 

بلوچستان میں بھارت دہشت گردی کررہا ہے ، ہزارہ برادری کو مکمل سیکورٹی فراہم کرینگے ۔ وزیراعظم عمران خان
۔۔روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سمارٹ فون جیسی ڈیٹا جمع کرنے والی ڈیوائسز انسانیت کو دجال کے ظہور کے قریب لا رہی ہیں، ان کے مطابق ان سے دنیا کے انسانوں کو کنٹرول کرنا بہت آسان ہوتا جا رہا ہے ۔روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ پیٹریاآرک کریل کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ چرچ تکنیکی ترقی کے ہرگز خلاف نہیں ہے لیکن اس کے حوالے سے کئی خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ ڈیٹا جمع کرنے والی ڈیوائسز اور سمارٹ فون کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب فوری طور پر یہ پتا چلایا جا سکتا ہے کہ آپ کس وقت کہاں موجود تھے ،یہ پتا چلایا جا سکتا ہے کہ آپ کس چیز میں دلچسپی رکھتے ہیں، کس چیز کو پسند کرتے ہیں اور یہ بھی کہ آپ کس سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی معلومات دنیا کے سنٹرل کنٹرول کیلئے استعمال کی جا سکتی ہے ۔ اگر مسیحی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو اس طرح ایک مرکزی مقام سے دنیا کو کنٹرول کرنا ظہور دجال کی نشانی ہے ۔ ان کا کہنا تھا ’’دجال وہ ہوگا، جو ورلڈ وائیڈ ویب کا سربراہ ہوگااورپوری انسانیت کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو گا‘‘۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی