09:17 pm
’ان 2 مہینوں میں پیدا ہونے والوں کو کبھی بھی آپس میں شادی نہیں کرنی چاہیے، ہمیشہ ناکام رہے گی‘

ماہرین علم نجوم کے مطابق کسی بھی شخص کی پیدائش کا مہینہ اس کی زندگی کے حالات، مزاج اور قسمت وغیرہ پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتا ہے۔ اب ماہرین نے شادی کے حوالے سے ستاروں کے چلن کے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ہے اور بتا دیا ہے کہ کون کون سے ستاروں کے حامل مردوخواتین کو کسی بھی طور شادی نہیں کرنی چاہیے ورنہ انجام طلاق کی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس
صورت میں ہو گا۔ ویب سائٹ speakingtree.inکی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ برج حمل والے افراد کو سرطان اور عقرب والے افراد سے کبھی بھی شادی نہیں کرنی چاہیے۔ اسی طرح برج دِلو والے افراد کو جوزا اور حوت کے لوگوں سے، برج اسد والے لوگوں کو برج ثور اور سنبلہ سے، برج جدی والے افراد کو برج میزان اور قوس سے اور برج حوت والے افراد کو برج اسد اور جوزا والے لوگوں سے کبھی شادی نہیں کرنی چاہیے۔ان ستاروں کے حامل افراد کے مزاج میں اس قدر تضاد ہوتا ہے کہ یہ کبھی بھی ایک چھت کے نیچے نہیں رہ سکتے۔ علیحدہ علیحدہ یہ انتہائی نرم خو اور بہترین شخص ہو سکتے ہیں لیکن جیسے ہی یہ اکٹھے ہوتے ہیں ان کے مزاج میں اس قدر ٹکراؤ ہوتا ہے کہ اکثر اوقات شادی کا انجام طلاق پر ہی ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے