09:17 pm
 اس مرد کی اوقات ایک کتے کے برابر ہوجاتی ہے جب عورت ۔۔۔!

اس مرد کی اوقات ایک کتے کے برابر ہوجاتی ہے جب عورت ۔۔۔!

09:17 pm


کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت بھی نہ کرو کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو،تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کوئی توڑ نہیں سکتا۔جوانسان جتنا خاموش رہتا ہے وہ اپنی عزت کو اتنا ہی محفوظ رکھتا ہے۔ اگر کوئی شخص آپ سے شروع میں بہت محبت کرے 

امریکہ ہماراسب سے بڑادشمن ،ہم مزیدجوہری ہتھیاربنائیں گے ایشیائی ملک کے صدر کاایسااعلان جس سے دشمن ممالک کی نیندیں اڑ گئیں
مگر بعد میں اس کی محبت بہت کم ہوجائے اور وہ مصروف رہنے کے بہانے بنائے تو ایک کام کرو اس سے پوچھو جب محبت شروع کی تھی تو وقت کہاں سے آیا تھا بس ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے جس کی اہمیت ہوتی ہے اس کے لئے وقت نکل ہی آتا ہے۔ زندگی گزرگئی سب کو خوش کرنے میں ،جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے۔کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہوجاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں۔ شیشہ اور رشتہ دونوں نازک ہوتے ہیں مگر ان میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے کہ شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے ۔محبت اور دوستی یہ دو چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں مگر ایک چیز ان دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے کرسکتی ہے اور وہ ہے غلط فہمی۔ مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا کوئی اجنبی بھی ہوتو وہ دل میں اترجاتا ہے اور اس وقت میں کنارہ کر لینے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو پر دل سے اتر جاتا ہے۔ قسمت اور بیوی بے شک پریشان کرتی ہیں لیکن جب ساتھ دیتی ہیں۔ تو زندگی بدل دیتی ہیں ۔محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو جس کے دل میں تمہارے لئے تم سے بھی زیادہ محبت ہے۔آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اسپیشل ہوتے ہیں پتہ ہے کیوں؟کیونکہ مسکراہٹ تو سب کے لئے ہوتی ہے لیکن آنسو صرف ان کے لئے ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی کھونا نہیں چاہتے ۔جب زندگی ہنسائے تب سمجھنا کہ اچھے کام کا پھل مل رہا ہے اور جب زندگی رلائے تب سمجھ لینا کہ اچھے کام کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو جو آپ کو نہایت ناپسند ہو کیونکہ ہوسکتا ہے کہ آپ کی عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔ اس مرد کی اوقات ایک کتے کے برابر ہوجاتی ہے جسے دیکھ کر ایک عورت اپناراستہ بدل لیتی ہے۔ بات ہے تو کڑ وی مگر ہے سچی کہ آدمی کی غیرت کا اندازہ اس کی عورت کے لباس اور پردے سے لگایا جاسکتا ہے۔ اعتبار اگر حد سے بے حد ہوجائے تو نقصان دیتا ہے اور جب ٹوٹتا ہے تو اس کی بکھری ہوئی کرچیاں سمیٹتے ہوئے اپنے ہی ہاتھ زخمی ہوتے ہیں۔فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتیں ،اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔یہ نہ سوچو کہ اللہ تمہاری دعا کو فورا قبول کیوں نہیں کرتا یہ شکر کرو کہ وہ تمہارے گناہوں کی سزا فورا نہیں دیتا اگر کوئی آپ کو اچھا لگتا ہے تو اچھا وہ نہیں اچھے آپ ہو کیونکہ آپ اس میں اچھائی تلاش کرتے ہو۔شکریہ

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی