08:39 pm
جسم کا وہ حصہ جہاں کبھی بھی انگلی نہیں ڈالنی چاہیے،حکیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

جسم کا وہ حصہ جہاں کبھی بھی انگلی نہیں ڈالنی چاہیے،حکیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

08:39 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بعض اوقات ہم بیٹھے بٹھائے کسی نہ کسی مشکل میں خودبخود پھنس جاتے ہیں یہ ہم جان بوجھ کر نہیں کرتے یہ سب کچھ انجانے میں ہوتا ہے اور ایسا ہونے سے ہم کسی بڑی بیماری کا شکار بھی ہو سکتے ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے ہم سب کے لئے ایک بڑا مفید مشورہ دے ڈالا ہے۔ کسی کو ناک میں انگلی پھیرتے دیکھ کر سبھی ناک بھوں چڑھاتے ہیں 

پی ڈی ایم بجلی کی تکنیکی خرابی پر بھی سیاست کررہی ہے،فردوس عاشق اعوان
لیکن ہمیں اعتراف کرنا ہو گا کہ لگ بھگ ہم سبھی یہ کام کرتے ہیں تاہم یہ خبر پڑھنے کے بعد کوئی بھی ناک میں انگلی ڈالنے سے پہلے دو بار سوچے گا۔بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ ناک میں انگلی پھیرنا بظاہر بے ضرر عمل ہے لیکن درحقیقت یہ کئی طرح کی سنگین بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ اس سے ناک میں زخم ہونے اور ہاتھوں کے جراثیم ناک کے اندر جانے سے نظام تنفس کی خطرناک انفیکشن سے لے کر نتھنوں کے درمیان ہلکے سے پردے میں سوراخ تک کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ناک، کان اور گلے کے امراض کے امریکی ماہر ایرک پی ووئٹ کا کہنا تھا کہ ”ناک کی اندرونی جلد بہت نازک ہوتی ہے جو انگلی پھیرنے سے بہت آسانی سے چھِل جاتی ہے اور اس سے خون بہنے لگتا ہے۔ ان زخموں پر جب ہاتھوں کے جراثیم منتقل ہوتے ہیں تو یہ زخم خطرناک بھی ہو سکتے ہیں۔زخم نہ بھی ہو تو ہاتھوں کے جراثیم ناک میں داخل ہو کر نظام تنفس کی انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔ بالخصوص بچے اس کازیادہ شکار ہوتے ہیں کیونکہ انہیں ناک میں انگلی پھیرتے ہوئے اس کی شدت کا احساس نہیں رہتا۔“ کسی کو ناک میں انگلی پھیرتے دیکھ کر سبھی ناک بھوں چڑھاتے ہیں لیکن ہمیں اعتراف کرنا ہو گا کہ لگ بھگ ہم سبھی یہ کام کرتے ہیں تاہم یہ خبر پڑھنے کے بعد کوئی بھی ناک میں انگلی ڈالنے سے پہلے دو بار سوچے گا ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا