08:41 pm
’’ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے‘‘

سابق امریکی صدر ابامہ اپنے دور صدارت میں 5 سٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا تھوڑی دیر بعد ہونے والی میٹنگ سے خطاب کی تیاری کر رہا تھا، جب اچانک ایک پاکستانی ویٹر اسکے قریب آیا اور کہنے لگا، “سر میں پاکستانی ہوں میرا نام سمیر ہے، میں نے اور میرے ملک نے آپ کی

نواز شریف کی غلطی یہ ہےکہ انہوں نے ان نالائقوں کو عقل کیوں نہیں دی؟ ۔ مریم اورنگزیب
بہت تابعداری کی ہے مجھے آپ سے چھوٹی سی مدد درکار ہے“ “بتاؤ، میں تمھارے لیے کیا کرسکتا ہوں“ اوبامہ نے نرم لہجے میں پوچھا “سر بات یہ ہے کہتھوڑی دیر بعد ایک پاکستانی لڑکی مجھ سے ملنے والی ہے، جب وہ میرے پاس آئے تو ذرااس پر رعب ڈالنے کے لیے آپ مجھے “ہیلو سمیر“ کہہ دیجئے گا“ “اوکے، نو پرابلم“ اوبامہ راضی ہوگیا، تھوڑی دیر بعد لڑکی آئی سمیر کے پاس بیٹھی اور اوبامہ نے زور سے ہاتھ ہلا کر سمیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا “ہیلو سمیر“، سمیر نے مڑکے ابامہ کو دیکھا اور کہا: “دفع ہوجاؤ! دیکھتے نہیں میں مصروف ہوں“۔۔!۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا