08:48 pm
’’کفن چور ‘‘

’’کفن چور ‘‘

08:48 pm

بغداد شریف میں ایک پار سا عورت رہتی تھی اس زمانہ میں وہاں ایک کفن چور بھی رہا کرتا تھا جب وہ پار سا عورت اس دنیا سے رخصت ہوئی تو چور نے بھی اس کا جنازہ پڑھا تاکہ عورت کی قبر دیکھ سکے. جب رات ہوئی تو وہ کفن چور اس پارسا عورت کی قبر پر گیا اور قبر کھودی.

اصل ریٹائرمنٹ توقبرمیں ہے میری زندگی بہت آسان ہوجائے اگر
جب اس نے کفن کو ہاتھ لگایا تو اس پارسا عورت نے چور کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا‘اللہ کی شان ہے کہ ایک جنتی کسی دوسرے جنتی کا کفن چرارہا ہے.یہ بات سن کر کفن چور لرز گیا اور کہنے لگا کہ اے پار سا بی بی تیرے جنتی ہونے میں تو کوئی شک نہیں لیکن میں تو ساری زندگی مردوں کے کفن چرائے ہیں میں کیسے جنتی ہوسکتا ہوں. اس پر وہ عورت بولی‘اللہ تعلیٰ نے مجھے بخش دیا اور جس جس نے میرا جنازہ پڑھا اسے بھی بخش دیا اور تونے بھی میرا جنازہ پڑھا ہے اس پر کفن چور شرمندہ ہوا اس نے توبہ کیا ور اپنے زمانے کا قطب بن گیا.(بحوالہ شرح الصدور)

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی