04:56 pm
اس تصویر میں کتنے پانڈا ہیں؟دم ہےتوبتائیں

اس تصویر میں کتنے پانڈا ہیں؟دم ہےتوبتائیں

04:56 pm

آج کل انٹرنیٹ پر ذہنی آزمائش سے متعلق تصاویر سامنے آنے کا رجحان فروغ پذیر ہے۔اور اب ایک اور بصری دھوکا دیتی تصویر سامنے آئی ہے جس میں لوگوں سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں اس تصویر میں پانڈا کے کتنے چہرے نظر آرہے ہیں۔ویسے تو پہلی نظر میں 2 پانڈا تو نظر آجاتے ہیں مگر اس تصویر میں کئی جگہوں پر دیگر ہروں کو ہوشیاری سے چھپایا گیا ہے۔ویسے تو اس طرح کے 


بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے بلاوا بھیج دیا
ذہنی آزمائش کے معموں کا مقصد بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ پر لوگ انہیں ایک دوسرے کی ذہانت آزمانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔تو آپ بتائیں اس تصویر میں آپ کو پانڈا کے کتنے چہرے نظر آرہے ہیں اور خیال رہے کہ ہزاروں افراد اس کا درست جواب بتانے سے قاصر رہے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ پانڈا تصویر کے پس منظر میں چھپے ہوئے ہیں اور سب کو پکڑنا بہت مشکل ہے۔اگر اب بھی جواب معلوم نہیں ہوسکا تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ اس میں 7 چہرے موجود ہیں، یعنی مجموعی طور پر 9 پانڈا ہیں۔

تازہ ترین خبریں