06:18 pm
حضرت آدم علیہ السلام نے اس ملک میں اپنا پہلا قدم جس پہاڑ پر رکھا

سری لنکا ایک جزیرہ ملک ہے جس کا دارالحکومت کولمبو ہے۔ یہ ایک بہت خوبصورت ملک ہے، جہاں دور دراز علاقوں سے سیاح گھومنے آتے ہیں اور ملک کی خوبصورتی کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے ہیں۔اس ملک میں نہ صرف جنگلات موجود ہیں بلکہ یہاں 22 ایسے نیشنل پارک بھی ہیں جہاں بڑی تعداد میں جنگلی حیات ہیں۔ اس کے علاوہ چند ایسے حقائق بھی ہیں جو لوگوں کو معلوم نہیں۔
٭دنیا کا سب سے قدیم ترین درخت سری لنکا میں موجود ہے۔٭ 20 ویں صدی کا آدھا حصہ گزر جانے کے بعد تک سری لنکا کا شمار ان ممالک میں ہوتا تھا جو ملیریا سے سب سے زیادہ متاثر تھے لیکن ملک کی حکومت نے اس بیماری پر اتنا کام کیا کہ 2016 میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے سری لنکا کو ملیریا سے بالکل پاک ملک قرار دے دیا۔٭ سری لنکا اس وجہ سے بھی کافی مشہور ہے کہ حضرت آدم علیہ اسلام جب دنیا میں پہلی بار بھیجے گئے تو 'سراندیپ' سری لنکا کا وہ مقام ہے جہاں انہوں نے اپنا پہلا قدم رکھا۔ کہتے ہیں کہ جس پہاڑ پر قدم رکھا اس کا نشان آج تک موجود ہے۔ اس پہاڑ کی بلندی 797 میٹر ہے۔٭ اس کے علاوہ سری لنکا دنیا بھر میں سب سے زیادہ چائے پیدا کرنے والے ممالک میں 'چوتھے' نمبر پر ہے۔ یہاں مختلف اقسام کی چائے کی پیداوار ہوتی ہے۔ مشہور پتی 'لپٹن' بھی سب سے پہلے 1890 میں سری لنکا میں بنائی گئی تھی جبکہ آج دنیا بھر میں ایکسپورٹ کی جاتی ہے۔٭ سری لنکا مختلف اور نئی اقسام کے جانوروں کا گھر بھی کہلاتا ہے، اس ملک میں حیران کن طور پر 245 قسم کی تتلیاں، 294 قسم کے سانپ، 492 قسم کے پرندے اور 387 قسم کی مکڑیاں پائی جاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل