08:42 pm
جنرل ضیاء مرحوم کو یہ مشورہ کس نے دیا تھا ؟ بھٹو کو دراصل کس نے پھانسی چڑھوایا ؟ نام آپ کو حیران کردے گا

جنرل ضیاء مرحوم کو یہ مشورہ کس نے دیا تھا ؟ بھٹو کو دراصل کس نے پھانسی چڑھوایا ؟ نام آپ کو حیران کردے گا

08:42 pm

لاہور (ویب ڈیسک) ذوالفقار بھٹو بے پنا ہ خوبیوں مالک سیاست دان تھے لیکن منتقم مزاجی نے نہ صرف ان کے اقتدار کا دورانیہ مختصر کر دیا بلکہ جنرل ضیاالحق نے خان عبدالولی خان کے اس مشورہ کہ ’’قبر ایک ہے اور فرد دو ‘‘ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ خود قبر میں جائیں گے یا اس کو بھجوائیں جو آپ کو قبر تک پہنچا دیگا۔ جنرل ضیاالحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو ’’تختہ دار ‘‘ پر توچڑھا دیا لیکن 10سال بعد وہ خود بھی عالمی سازشوں کا شکار ہو گئے
اور 17اگست 1988ء کو طیارے کے حادثے میں جان سے چلے گئے۔ انہوں نے بھی 1973کے آئین کی بحالی کیلئے 8ویں ترمیم قبولیت کی شرط رکھی۔ انہیں بھی اپنے ’’آئین سے ماورا اقدامات کے آئینی تحفظ کیلئے اپوزیشن کے سامنے جھکنا پڑا ۔ ان کی حکومت کے خلاف خاتمے کیلئے موومنٹ آف ریسٹوریشن آف ڈیمو کریسی(ایم آر ڈی ) کا نے طویل جدوجہد کی۔ اس تحریک کی اصل قوت پیپلز پارٹی تھی لیکن اس اتحاد کے روح رواں نوابزادہ نصر اللہ خان تھے ۔
جنرل ضیاالحق کے سیاسی منظر سے ہٹ جانے کے بعد پیپلز پارٹی کی غیر معمولی مقبولیت کا راستہ روکنے کیلئے اس وقت کی ایسٹیبلشمنٹ نے پاکستان جمہوری اتحاد تشکیل دیا جس نے وفاق میں پیپلز پارٹی کو واحد اکثریتی جماعت تو نہیں بننے دیا لیکن پنجاب میں میاں نواز شریف کی حکومت قائم ہو گئی۔ یہیں سے میاں نواز شریف کے اصل سیاسی کیرئیر کا آغاز ہو تا ہے جہاں سے وزارت عظمیٰ کا منصب حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اگرچہ انہیں ایسٹیبلشمنٹ کی تائید و حمایت حاصل رہی لیکن تینوں بار بھاری اکثریت سے جیت جانے کے باعث وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے سے انہیں کوئی روک نہ سکا۔ ہر بار ایسٹیبلشمنٹ
سے لڑائی کے نتیجے میں ہی انہیں اقتدار سے محروم ہونا پڑا ۔ نواز شریف کی حکومت گرانے کے لئے نوابزادہ نصر اللہ خان کی قیادت میں سیاسی اتحاد بنتے رہے پی ڈی اے بنا محترمہ بے نظیر بھٹو نے لانگ مارچ کئے محترمہ بے نظر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان اس حد تک فاصلے تھے کہ جب 12اکتوبر1999ء کو جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت پر شب خون مارا تو محترمہ بے نظیر بھٹو نے جنرل پرویز مشرف کے اقدام کی مذمت نہیں کی ۔ آج صورت حال کچھ اس طرح ہے 63سال بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے نام سے بننے والے سیاسی اتحاد کی قیادت مولانا فضل الرحمنٰ کے پاس ہے۔ انہیں میاں
نواز شریف کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ پی ڈی ایم نے گوجرانوالہ میں تاریخی جلسہ کرکے اپنی ’’سیاسی دھاک‘‘ تو بٹھا دی ہے۔ فی الحال عمران خان کے طرز عمل سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپوزیشن سے کوئی ڈائیلاگ کرنے کیلئے تیار نہیں لیکن اپوزیشن کے ایجی ٹیشن کے بعد ڈائیلاگ ہی ایک ایسا راستہ ہے جس سے سیاسی بحران کا خاتمہ ہو گا۔ مجھے توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی جنگ ختم کرنے کی خواہش رکھنے والے سیاست دانوں کی کوشش سے کوئی بات طے ہو جائیگی۔ورنہ ہماری سیاسی تحاریک ’’درد ناک ‘‘ انجام سے بھری پڑی ہے ۔(تحریر: محمد نواز رضا )

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل

الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل